تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمَد" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَقِیبانِ شَب

رَقِیبانِ راز

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

یَک رَقِیب

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَمَد کے معانیدیکھیے

صَمَد

samadसमद

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: صَمَدَ

صَمَد کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بے نیاز، جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

شعر

English meaning of samad

Adjective, Masculine

  • selfless, for whom everyone is in need and he is not in need of anyone, an attribute of Allah Almighty, one who free from want

समद के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • बेनयाज़, जिस के सब जरूरतमंद हाें और वो किसी का जरूरतमंद ना हाे, अल्लाह ताला का एक सिफ़ाती नाम
  • श्रेष्ठ, पूज्य, बुजुर्ग, अनीह, बेनियाज़, अनश्वर, वह व्यक्ति जो भूखा- प्यासा न हो, मद से मत्त, मतवाला, मस्त

صَمَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone