تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمارُوغ" کے متعقلہ نتائج

سَمارُوغ

برسات کے موسم میں گھورے یا ویران جگہ پر اُگ آنے والے چھوٹے چھوٹے خود رَو پودے جو چھتری نُما اور یہ سیکڑوں قسم کے سیاہی مائل سفید رن٘گ کے ہوتے ہیں، کُھمبی، سان٘پ کی چھتری، ککرمتا، پھپھوندی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمارُوغ کے معانیدیکھیے

سَمارُوغ

samaaruuGसमारूग़

اصل: فارسی

وزن : 1221

سَمارُوغ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • برسات کے موسم میں گھورے یا ویران جگہ پر اُگ آنے والے چھوٹے چھوٹے خود رَو پودے جو چھتری نُما اور یہ سیکڑوں قسم کے سیاہی مائل سفید رن٘گ کے ہوتے ہیں، کُھمبی، سان٘پ کی چھتری، ککرمتا، پھپھوندی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of samaaruuG

Noun, Masculine, Singular

  • like an egg, whitish mushroom resembling an egg

समारूग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बरसात के मौसम में घूर या वीरान जगह पर उग आने वाले छोटे-छोटे स्वयं से उगने पौदे जो छतरी-नुमा और ये सैकड़ों प्रकार के काले और सफ़ेद रंग के होते हैं, खुमबी, सांप की छतरी, कुकुरमुत्ता, फफूंदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمارُوغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمارُوغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone