تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماعی" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماعی کے معانیدیکھیے

سَماعی

samaa'iiसमा'ई

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: قواعد

اشتقاق: سَمِعَ

سَماعی کے اردو معانی

صفت

  • سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی
  • قواعد: (قیاسی کی ضد) وہ لفظ جو قاعدۂ صرف کے مُطابق نہ بنا ہو مگر اہل زبان اس کو بولتے ہوں اور اُن سے سُنا گیا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَمائی

آسمانی، فلکی، سماوی

English meaning of samaa'ii

Adjective

  • Grammar: a word which is not made according to the rules only but is spoken by the people of the language and has been heard from them.
  • of or relating to ecstasy, traditional, what has been heard, based on hearsay

समा'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्याकरण: एक शब्द जो केवल नियम के अनुसार नहीं बना है, लेकिन भाषाविदों के द्वारा बोली जाती है और उनसे सुना जाता है
  • सुना हुआ, सुनी हुई बात

سَماعی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone