تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَماع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَماع کے معانیدیکھیے
سَماع کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید
مثال - اُٹھ گیا ہے دل سوں اُس کے شوق پڑھنے کا پیاجن کِیا ہے جگ منیں تجھ مکھ کے مصحف کی سماع (۱۷۰۷ ، ولی ، ک (ضمیمہ) ، ۱۰) .
-
دھیان سے سننے والا، (دوسروں کی باتوں کو)
مثال - طائر اپنی نغمہ سرائی بھول کر ہمہ تن مصروفِ سماع ہوئے
- راگ، قوالی (اس مفہوم میں بعض نے بکسر سین لکھا ہے)
- مطیع
- وہ حال یا کیفیت جو راگ یا قوالی سن کر آ جائے، وجد
- جاسوس
- دین 'مانی' کا ایک منصب
صفت
- کانوں کا نیز جس کی سماعت بہت تیز ہو
English meaning of samaa'
Noun, Masculine
- one who gives a patient hearing
-
one who listens attentively
Example - Taaer (Birds) apni naghma-saraai bhul kar masruf-e-sama hue
- the sense of hearing, hearing, listening to
- obedient
- secret agent, spy
- singing, song, music (instrumental or vocal), qawwali, a style of Muslim devotional music associated with Sufis
- listening to music or singing, ecstasy occasioned by hearing singing or music (particularly in Derwishes when hearing hymns)
- one of the grades in the priest class in Manichaeism
समा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कान लगाना, सुनना, श्रवण, सुनना
-
दोसरों की बात को ध्यान से सुनने वाला
उदाहरण - ताएर (पक्षी) अपनी नग़्मा-सराई भूल कर मसरूफ़-ए-समा हुए
- राग, क़व्वाली (इस अर्थ में कुछ ने 'स' पर इ की मात्रा (ज़ेर) से लिखा है )
- आज्ञाकारी
- वज्द और मस्ती का वह भाव जो गाना सुनने पर उत्पन्न हो, सुफ़ियों का नृत्य करते समय आनंद की पराकाष्ठा, संगीत के स्वरों की तन्मयता में झूमना, मस्ती में आना, झूमना
- गुप्तचर, जासूस
- 'मानी' धर्म के पुरोहितों का एक पद
विशेषण
- कानों का अथवा जिसकी समाअत बहुत तेज़ हो
سَماع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَماع)
سَماع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔