تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"salter" کے متعقلہ نتائج
salter کے لیے اردو الفاظ
salter کے اردو معانی
اسم
- نمک فروش یا نمک تیار کرنے والا۔.
- سمندری پانی سے نمک بنانے کی صنعت سے وابستہ شخص۔.
- مچھلیوں کو نمک مل کر محفوظ کرنے والا ۔.
salter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नमक फ़रोश या नमक तैय्यार करने वाला।
- समुंद्री पानी से नमक बनाने की सनअत से वाबस्ता शख़्स।
- मछलीयों को नमक मिल कर महफ़ूज़ करने वाला ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sheltered accommodation
ضعیفوں، محتاجوں،معذوروں کی اقامت گاہ جس میں لوگ اپنے اپنے حصّو ں میں مشترک سہولتوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کا ایک نگراں ا ور ڈاکٹر ہوتا ہے۔.
سَولوتری تَمَدّن
حیات انسانی کے اس حجری دور کا تمَدن جس میں عمدہ ہتھیار (جن کے پھل بید کے پتے کے مانند ہیں) اور سوئیاں بھی ملی ہیں جن مین سوراخ ہیں جو ہڈی یا ہاتھی دانت کی بنی ہوئی ہیں
سُولی تَراشْنا
لکڑی وغیرہ کو گھڑ کر سُولی تیار کرنا، سُولی کی لکڑی کو چکنا کرنا ، صلیب بنانا، عیسائیوں کا نشان (صلیب) لکڑی وغیرہپ کا بنانا .
سَولُوتْری
فرانس کے علاقے میکان کے قریب سالوتر نامی ایک مقام میں غار ہے جس مین حجری دور سے تعلق رکھنے والی آثار دریافت ہوۓ ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (salter)
salter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔