تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْما" کے متعقلہ نتائج

سَلْما

چان٘دی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں .

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت، محبوبہ، مسلم لڑکیوں کا رکھا جانے والا نام

سَلْما ساز

(زربافی) سلما بنانے والا کاری گر .

سَلْما سازی

(زربافی) سلما بنانے کی صنعت

سَلْما سِتارے کا کام

چاندی کے گول چھوٹے چھوٹے چپٹے ٹکڑے جن پر سونا چڑھا ہوا ہوتا ہے اور بیچ میں سوراخ ہوتا ہے ، سلمے کے ساتھ ان کو بھی کپڑوں وغیرہ پر لگایا جاتا ہے . اس سارے کام کو سلمے ستارے کا کام کہتے ہیں ، کار چوبی کام ، زردوزی .

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

سَلْمیٰ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

کورا سَلْما

(سلما سازی) بغیر دبکے ہوئے تار کا سلما .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْما کے معانیدیکھیے

سَلْما

salmaaसल्मा

وزن : 22

Roman

سَلْما کے اردو معانی

  • چان٘دی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں .
  • نازک اندام خوبصورت عورت ؛ (مجازاً) محبوبہ .

Urdu meaning of salmaa

Roman

  • chaandii sone ke taar jin ko baT kar aur bil de kar poshaak aur paaposh vaGaira me.n kaarachob ke kaam me.n lagaate hai.n
  • naazuk indaam Khuubsuurat aurat ; (majaazan) mahbuuba

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلْما

چان٘دی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں .

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت، محبوبہ، مسلم لڑکیوں کا رکھا جانے والا نام

سَلْما ساز

(زربافی) سلما بنانے والا کاری گر .

سَلْما سازی

(زربافی) سلما بنانے کی صنعت

سَلْما سِتارے کا کام

چاندی کے گول چھوٹے چھوٹے چپٹے ٹکڑے جن پر سونا چڑھا ہوا ہوتا ہے اور بیچ میں سوراخ ہوتا ہے ، سلمے کے ساتھ ان کو بھی کپڑوں وغیرہ پر لگایا جاتا ہے . اس سارے کام کو سلمے ستارے کا کام کہتے ہیں ، کار چوبی کام ، زردوزی .

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

سَلْمیٰ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

کورا سَلْما

(سلما سازی) بغیر دبکے ہوئے تار کا سلما .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone