تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلِیقَہ شِعار" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِیقَہ شِعار کے معانیدیکھیے

سَلِیقَہ شِعار

saliiqa-shi'aarसलीक़ा-शि'आर

اصل: عربی

وزن : 122121

سَلِیقَہ شِعار کے اردو معانی

صفت

  • تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

English meaning of saliiqa-shi'aar

Adjective

सलीक़ा-शि'आर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तमीज़दार, सलीक़ा मंद, सुघड़, अच्छा व्यवहारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلِیقَہ شِعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلِیقَہ شِعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone