تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلِیم شاہی" کے متعقلہ نتائج

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیس بَھرْنا

فیس ادا کرنا.

فِیس جَمع کَرْنا

درس گاہ وغیرہ میں فیس ادا کرنا

فِیثا غورِسی

فیثا غورس (رک) سے منسوب ، فیثا غورس کا.

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

داخِلَہ فِیس

admission fee

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِیم شاہی کے معانیدیکھیے

سَلِیم شاہی

saliim-shaahiiसलीम-शाही

وزن : 12122

Roman

سَلِیم شاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نازک اور خوشنُما انی دار جوتیاں جو دلّی میں بنائی جاتی تھیں (بعض اسے شاہ سلیم جہانگیر اور بعض حضرت شیخ سلیم چشتی سے موسوم کرتے ہیں)

Urdu meaning of saliim-shaahii

Roman

  • naazuk aur Khoshanumaa aniidaar juutiiyaa.n jo dillii me.n banaa.ii jaatii thii.n (baaaz use shaah saliim jahaangiir aur baaaz hazrat-e-shaiKh saliim chishtii se mausuum karte hai.n

English meaning of saliim-shaahii

Noun, Feminine

  • light embroidered shoe with pointed toe, attributed to or named after the Mogul emperor Jehangir

सलीम-शाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाज़ुक और सुंदर नोकदार जूतियाँ जो दिल्ली में बनाई जाती थीं जिसका श्रेय मुग़ल बादशाह जहाँगीर को दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِیس

اُجرت ، محنتانہ ، خصوصاً وہ اُجرت جو ڈاکٹر ، اُستاد اور وکیل وغیرہ کو ادا کی جاتی ہے.

فیصدی

فی صد، سو، سیکڑہ، منسوب بہ صد

فِیصَد

ہر سیکڑے پر، ہر سو پر

فِیس بَھرْنا

فیس ادا کرنا.

فِیس جَمع کَرْنا

درس گاہ وغیرہ میں فیس ادا کرنا

فِیثا غورِسی

فیثا غورس (رک) سے منسوب ، فیثا غورس کا.

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

داخِلَہ فِیس

admission fee

کورْٹ فِیس

سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے .

شِرْک فی الصِّفات

(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلِیم شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلِیم شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone