تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سلیک" کے متعقلہ نتائج

سلیک

पिरोई हुई चीज़, गुंथिल, नत्थी, मुंसलिक, संलग्न।

سِلیکْٹ

منتخب ؛ منتخب کرنا ، انگریزی لفظ (اردو تراکیب میں مُستعمل) .

سِلیکْشَن بورْڈ

مجلس جو کسی معاملے کی تحقیقات یا چناؤ کا اختیار رکھتی ہو .

سِلِیکا ریت

سلیکا اور ریت سے مرکب ایک عنصر جو کیمیائی اشیاء شیشہ اور رن٘گ و روغن بنانے میں کام آتا ہے .

سِلِیکا ریگ

سلیکا اور ریت سے مرکب ایک عنصر جو کیمیائی اشیاء شیشہ اور رن٘گ و روغن بنانے میں کام آتا ہے .

سِلیکْٹَر

اِنتخاب کرنے والا ، چُننے والا ، اِنتخاب کُنندہ .

سِلیکْٹِڈ

چُنا ہوا ، مُنتخب کیا ہوا ، چُنندہ ، معیاری .

سِلیکْشَن

چُناؤ ، اِنتخاب ، پسند .

سِلیکْٹ کَرنا

چُن لینا ، مُنتخب کرنا ، اِنتخاب کر لینا .

سِلِیکون

رک : سلیکان .

سِلیکْشَن کَرنا

بہترین چیز کا اِنتخاب کرنا ، مناسب ترین چیز کا چھان٘ٹنا ، چُننا .

سِلیکْٹ کَمَیٹی

مُختصر پارلیمانی کمیٹی جو کسی خاص معاملہ میں تحقیقات کے لیے مقرر کی جائے .

سِلِیکائی

سِلیکا (رک) سے منسوب ، وہ چیز جس میں سلیکا ہو .

عَلَیک سَلَیک

سلام و جواب، سلام، صاحب سلامت، سلام دعا، دعا سلام

عَلَیک سَلَیک ہونا

ملاقات ہونا .

عَلَیک سَلَیک کرْنا

سلام کرنا، ملاقات کرنا

اَلَیک سَلَیک

علیک سلیک کا بگاڑ، صاحب سلامت، ملاقات

دُور دُور کی عَلَیک سَلَیک

یاد اللہ، معمولی واقفیت، کم میل جول.

اردو، انگلش اور ہندی میں سلیک کے معانیدیکھیے

سلیک

salaikसलैक

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سلیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • عربی زبان سے ماخوذ متعلق فعل 'علیک' کے ساتھ 'سلیک' بطور تابع مہمل لگانے سے مرکب 'علیک سلیک' بنا, 'سلیک' تنہا استعمال نہیں ہوتا
  • سلام و جواب سلام، صاحب سلامت، سلام دعا، دعا سلام، سرسری ملاقات، معمولی جان پہچان

Urdu meaning of salaik

  • Roman
  • Urdu

  • arbii zabaan se maaKhuuz mutaalliq pheal 'ilek' ke saath 'salek' bataur taabe muhmal lagaane se murkkab 'ilek salek' banaa, 'salek' tanhaa istimaal nahii.n hotaa
  • salaam-o-javaab salaam, saahib salaamat, salaam du.a, du.a salaam, sarasrii mulaaqaat, maamuulii jaan pahchaan

English meaning of salaik

Noun, Feminine, Singular

  • salam, greeting, normal acquaintance

सलैक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सलाम, अभिवादन, किसी के लिए दुआ कहना, मामूली जान-पहचान, क्षणिक मुलाक़ात

سلیک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سلیک

पिरोई हुई चीज़, गुंथिल, नत्थी, मुंसलिक, संलग्न।

سِلیکْٹ

منتخب ؛ منتخب کرنا ، انگریزی لفظ (اردو تراکیب میں مُستعمل) .

سِلیکْشَن بورْڈ

مجلس جو کسی معاملے کی تحقیقات یا چناؤ کا اختیار رکھتی ہو .

سِلِیکا ریت

سلیکا اور ریت سے مرکب ایک عنصر جو کیمیائی اشیاء شیشہ اور رن٘گ و روغن بنانے میں کام آتا ہے .

سِلِیکا ریگ

سلیکا اور ریت سے مرکب ایک عنصر جو کیمیائی اشیاء شیشہ اور رن٘گ و روغن بنانے میں کام آتا ہے .

سِلیکْٹَر

اِنتخاب کرنے والا ، چُننے والا ، اِنتخاب کُنندہ .

سِلیکْٹِڈ

چُنا ہوا ، مُنتخب کیا ہوا ، چُنندہ ، معیاری .

سِلیکْشَن

چُناؤ ، اِنتخاب ، پسند .

سِلیکْٹ کَرنا

چُن لینا ، مُنتخب کرنا ، اِنتخاب کر لینا .

سِلِیکون

رک : سلیکان .

سِلیکْشَن کَرنا

بہترین چیز کا اِنتخاب کرنا ، مناسب ترین چیز کا چھان٘ٹنا ، چُننا .

سِلیکْٹ کَمَیٹی

مُختصر پارلیمانی کمیٹی جو کسی خاص معاملہ میں تحقیقات کے لیے مقرر کی جائے .

سِلِیکائی

سِلیکا (رک) سے منسوب ، وہ چیز جس میں سلیکا ہو .

عَلَیک سَلَیک

سلام و جواب، سلام، صاحب سلامت، سلام دعا، دعا سلام

عَلَیک سَلَیک ہونا

ملاقات ہونا .

عَلَیک سَلَیک کرْنا

سلام کرنا، ملاقات کرنا

اَلَیک سَلَیک

علیک سلیک کا بگاڑ، صاحب سلامت، ملاقات

دُور دُور کی عَلَیک سَلَیک

یاد اللہ، معمولی واقفیت، کم میل جول.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سلیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سلیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone