تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلَف" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مروت شعار

شفقت اور مروت والی فطرت کا

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُروت والا

لحاظ کرنے والا، پا س کرنے والا، بااخلاق

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

ذی مُرَوَّت

مُروت والا، سخی، فیاض، خلیق

آنکھ کی مروت

منہ دیکھی مروت، سامنے آنے کی وجہ سے جو مروت پیدا ہو

صاحِبِ مُروَّت

مروت والا، بامروت

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلَف کے معانیدیکھیے

سَلَف

salafसलफ़

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: سَلَفَ

Roman

سَلَف کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • گذشتہ یا گزرا ہوا (زمانہ)، اگلا، پہلے کا، قدیم
  • اگلے زمانے کے بزرگ اور قابل احترام شخصیتیں، بزرگ، آبا واجداد
  • سالی کا خاوند، ہم زلف ، ساڑھو
  • سودا، اسباب، سلف

انگریزی - صفت

  • ذات خودی نیز بطور سابقہ آپنے اپ اپنے تئیں
  • (میکانیات) موٹر کا ایک پرزہ جس کے دبانے سے موٹر کا انجن کام کرنے لگتا ہے، سلف اِسٹارٹر، چال پرزہ، چال بٹن

اسم، مذکر

  • (موسیقی) لے کا تیسرا درجہ جس کو درت کہتے ہیں، یہ پہلے دونوں درجوں (ٹھا اور مدہ) سے بڑھا ہوا ہوتا ہے اور اس قدر تیز بڑھتا ہے کہ تال دینے والا تال بھی قائم نہیں رکھ سکتا
  • ایک قسم کی بیع جس میں قِیمت پہلے دیدی جائے، قرض جو بغیر سود کے ہو، روپیہ جو سوداگری کا مال خریدنے کے لیے دیا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَلَف

شیخی ، ڈینگ ، ناگواری سے بات کرنا ، اپنی جھوٹی تعریف کرنا.

شعر

Urdu meaning of salaf

Roman

  • guzashtaa ya guzraa hu.a (zamaana), uglaa, pahle ka, qadiim
  • agle zamaane ke buzurg aur kaabil-e-ehtiraam shakhsiyten, buzurg, aabaa vaajdaad
  • saalii ka Khaavand, hamazulaf, saa.Dho
  • saudaa, asbaab, salaf
  • zaat Khudii niiz bataur saabiqa aapne ap apne ta.ii.n
  • (miikaanyaat) moTar ka ek purza jis ke dabaane se moTar ka injan kaam karne lagtaa hai, salaf e-e-sTaarTar, chaal purza, chaal baTan
  • (muusiiqii) le ka tiisraa darja jis ko drut kahte hain, ye pahle dono.n darjo.n (Thaa aur midda) se ba.Dhaa hu.a hotaa hai aur is qadar tez ba.Dhtaa hai ki taal dene vaala taal bhii qaayam nahii.n rakh saktaa
  • ek kism kii baia jis me.n kiimat pahle dedii jaaye, qarz jo bagair suud ke ho, rupyaa jo saudaagarii ka maal Khariidne ke li.e diyaa jaaye

English meaning of salaf

Arabic - Noun, Masculine

  • past, former times
  • those who have gone before, predecessors, ancestors

English - Adjective

  • of former times, ancestral, bygone

Noun, Masculine

  • money paid in advance against goods, such a transaction

सलफ़ के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • विगत या गुज़रा हुआ (समय), अगला, पहले का, प्राचीन
  • पूर्व युग के साधु-संत और सम्मानित या प्रतिष्ठित विभूतियाँ, वृद्ध, पूर्वज और पुरखे
  • साली का पति, दो सगी बहनों के पति, साढ़ू
  • सौदा, सामग्री, घरेलू उपयोग की वस्तुएँ

अंग्रेज़ी - विशेषण

  • निज अर्थात आत्म अथवा उपसर्ग के रूप में अपने आप अपने लिए
  • (यांत्रिकी) मोटर का एक पुर्ज़ा जिसके दबाने से मोटर का इंजन काम करने लगता है, सेल्फ़ स्टार्टर, चाल पुर्ज़ा, चाल बटन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीतशास्त्र) लय का तीसरा दर्जा जिसको द्रुत कहते हैं, ये पहले दोनों दर्जों (ठा और मिद्दा) से बढ़ा हुआ होता है और इतनी तेज़ी से बढ़ता है कि ताल देने वाला ताल भी क़ायम नहीं रख सकता
  • एक प्रकार का बेचने का काम जिसमें क़ीमत पहले दे दी जाए, क़र्ज़ जो बिना सूद के हो, रुपया जो व्यापार का माल ख़रीदने के लिए दिया जाए

سَلَف کے مترادفات

سَلَف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مروت شعار

شفقت اور مروت والی فطرت کا

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُروت والا

لحاظ کرنے والا، پا س کرنے والا، بااخلاق

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

ذی مُرَوَّت

مُروت والا، سخی، فیاض، خلیق

آنکھ کی مروت

منہ دیکھی مروت، سامنے آنے کی وجہ سے جو مروت پیدا ہو

صاحِبِ مُروَّت

مروت والا، بامروت

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone