تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلامَتَی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامَتَی کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: سَلَمَ
سَلامَتَی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت
- سلامت سے منسوب
-
صحت، تندرستی
مثال - جسم کی سلامتی اور اس کی مضبوطی کے واسطے گوشت کا کھانا ضروریات سے ہے
- خدا کی طرف سے رحمت
- زندگی، حیات
- موجودگی
- قیام، برقراری
- ایک قسم کا موٹا کپڑا
- (تصوف) تجرید کونین اور تفرید دارین کو کہتے ہیں
English meaning of salaamatii
Noun, Feminine
- fitness, life, existence
- safety, security, protection
- peace, tranquillity
-
health
Example - Jism ki salamati aur uski mazbuti ke waste gosht ka khana zaruriyat se hai
- good condition, well-being
- the being alive and in health
- a kind of coarse cloth
- In peace or safety
सलामती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शान्ति, अमन, रक्षा, स्वास्थ्य, तनदुरुस्ती, कुशल, क्षेम
- सलामत से संबद्ध
-
रोगमुक्त शरीर, स्वास्थ्य, सेहत
उदाहरण - जिस्म की सलामती और उसकी मज़बूती के वास्ते गोश्त का खाना ज़रूरियात से है
- ख़ुदा की ओर से रहमत अर्थात कृपा
- ज़िंदगी, जीवन
- उपस्थिति
- स्थिर होना, बरक़रार रहने का भाव
- एक प्रकार का मोटा कपड़ा
- (सूफ़ीवाद) तजरीद-ए-कौनैन और तफ़रीद-ए-दारैन को कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلامَتَی)
سَلامَتَی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔