تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامَتَی" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامَتَی کے معانیدیکھیے

سَلامَتَی

salaamatiiसलामती

نیز - سَلامْتَی

اصل: عربی

اشتقاق: سَلَمَ

سَلامَتَی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت
  • سلامت سے منسوب
  • صحت، تندرستی

    مثال - جسم کی سلامتی اور اس کی مضبوطی کے واسطے گوشت کا کھانا ضروریات سے ہے

  • خدا کی طرف سے رحمت
  • زندگی، حیات
  • موجودگی
  • قیام، برقراری
  • ایک قسم کا موٹا کپڑا
  • (تصوف) تجرید کونین اور تفرید دارین کو کہتے ہیں

شعر

English meaning of salaamatii

Noun, Feminine

सलामती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शान्ति, अमन, रक्षा, स्वास्थ्य, तनदुरुस्ती, कुशल, क्षेम
  • सलामत से संबद्ध
  • रोगमुक्त शरीर, स्वास्थ्य, सेहत

    उदाहरण - जिस्म की सलामती और उसकी मज़बूती के वास्ते गोश्त का खाना ज़रूरियात से है

  • ख़ुदा की ओर से रहमत अर्थात कृपा
  • ज़िंदगी, जीवन
  • उपस्थिति
  • स्थिर होना, बरक़रार रहने का भाव
  • एक प्रकार का मोटा कपड़ा
  • (सूफ़ीवाद) तजरीद-ए-कौनैन और तफ़रीद-ए-दारैन को कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلامَتَی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلامَتَی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone