تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلامَت رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامَت رَوی کے معانیدیکھیے
سَلامَت رَوی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- امن پسندی، صلح جوئی، سلامتی کی راہ پر چلنا
- عافیت کوشی، سلامتی
- پاکیزگی
شعر
چھوڑی ہے جب سے میں نے سلامت روی کی چال
دشواریوں کو راہ کی آساں بنا دیا
کٹے گا سفر یہ سلامت روی سے
مجھے راہبر تم بنا کر تو دیکھو
سلامت روی جرم سمجھے گی دنیا
کسی سے اگر ذکر طوفاں کریں گے
English meaning of salaamat-ravii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- economy, good management of affairs, treading safely, living with moderation, good conduct
- moderation, good behaviour
सलामत-रवी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلامَت رَوی)
سَلامَت رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔