تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلام دینا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلام دینا کے معانیدیکھیے

سَلام دینا

salaam denaaसलाम देना

محاورہ

مادہ: سَلام

  • Roman
  • Urdu

سَلام دینا کے اردو معانی

  • سلام پہنچانا
  • سلام کرنا
  • رخصت کرنا، دور کرنا
  • ملاقات کے لیے بلانا، صاحب لوگوں کا کسی کو اندر بلانے کی اجازت دینا

Urdu meaning of salaam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • salaam pahunchaanaa
  • salaam karnaa
  • ruKhast karnaa, duur karnaa
  • mulaaqaat ke li.e bulaanaa, saahib logo.n ka kisii ko andar bulaane kii ijaazat denaa

English meaning of salaam denaa

  • send for (a person)
  • send one's compliments, (among Europeans) to present (one's) compliments (to), salutations, wish
  • bid farewell
  • to bid adieu (to), to dismiss
  • to request the presence (of a person)
  • to desire permission to enter
  • (of officer) send for (assistant)

सलाम देना के हिंदी अर्थ

  • सलाम पहुँचाना, सलाम कहलाना
  • सलाम करना
  • विदा करना, दूर करना
  • मिलने के लिए बुलाना, साहब लोगों का किसी को अंदर बुलाने की अनुमति देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone