تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سلاح بند" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سلاح بند کے معانیدیکھیے

سلاح بند

salaah-ba.ndसलाह-बंद

اصل: فارسی

وزن : 1212

مادہ: صَلاح

موضوعات: سپاہی سپہ گری

سلاح بند کے اردو معانی

صفت

  • ہتھیار بند، مُسَلَح، ہتھیار سے لیس (سپاہی وغیرہ)

English meaning of salaah-ba.nd

Adjective

  • armed, accoutred

सलाह-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हथियारबंद, शस्त्रों से लैस, सशस्त्र (सिपाही आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سلاح بند)

نام

ای-میل

تبصرہ

سلاح بند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone