تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَلائے عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَلائے عام کے معانیدیکھیے
صَلائے عام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عام دعوت
شعر
سکھائیں دست طلب کو ادائے بیباکی
پیام زیرلبی کو صلائے عام کریں
ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سرا
صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
گو دیکھ چکا ہوں پہلے بھی نظارہ دریا نوشی کا
ایک اور صلائے عام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
English meaning of salaa-e-'aam
Noun, Feminine
- open invitation to all
सला-ए-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सबका बुलावा, सबकी दावत, सार्वजनिक निमंत्रण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَلائے عام)
صَلائے عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔