تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْتی" کے متعقلہ نتائج

دَہْشَت

ڈر، خوف، ہیبت، ہول

دَہْشَت زا

رک : دہشت ناک.

دَہْشَت ناک

بھیانک، ڈراؤنا، وحشت ناک

دَہْشَت دینا

دَہْشَت زَدَگی

تحیر، حیرت، خوفناک

دَہْشَت گَرْدی

خوف و ہراس پھیلانے کا کام

دَہْشَت کَرْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا.

دَہْشَت لَگْنا

رک : دہشت سمانا

دَہْشَت دِکھانا

دہشت زدہ کرنا

دَہْشَت کھانا

خوف کھانا، ڈرنا

دَہْشَت اَن٘گیزی

دَہْشَت خیز

رک : دہشت انگیز

دَہْشَت رَکْھنا

رک : دہشت کھانا.

دَہْشَت زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا، خوف زدہ

دَہْشَت سَمانا

دل میں خوف پیدا ہو جانا ، خوف زدہ ہو جانا.

دَہْشَت پَھیلانا

خوف دِلانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

دَہْشَت کَدَہ

دَہْشَت گَرْد

خوف و ہراس پھیلانے والا

دَہْشَت پَسَنْدانَہ

خوف و ہراس لیے ہوئے.

دَہْشَت اَن٘گیز

ڈراؤنا، خوفناک، بھیانک، ہولناک

دَہْشَتی

حواس باختہ، پریشان

دَہْشَت پَسَنْد

دہشت گرد، خوف و ہراس پھیلانے والا، خوف و ہراس پیدا کرنے والا

دُھشْت

(کلمہ زجر و توبیخ) زور سے جھڑک دینے کا کلمہ

عَالَمِ دَہْشَتْ

ڈرکی کیفیت

مَوت کی دَہْشَت

موت کا خوف

بے دَہشَت

بے دھڑک، بے خوف و خطر، بے اندیشہ

خَوف و دَہ٘شَت

ڈر اور ہیبت

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

بے حیا ہو گئی ہے، کسی کی پرواہ نہیں رہی، کھلے بندوں گھومنے لگی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْتی کے معانیدیکھیے

سَخْتی

saKHtiiसख़्ती

اصل: ہندی

وزن : 22

سَخْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دشواری
  • تکلیف، دکھ، مصیبت
  • تاکید، زور
  • تندی، تیزی، درشتی
  • بدمزاجی، اکھڑپن
  • تنبیہ، ڈانٹ
  • بد اقبالی، ادبار
  • زیادتی، ظلم، سخت گیری
  • شدّت، انتہائی تکلیف دہ ہونے کی کیفیت یا حالت
  • مضبوطی، استحکام، پائداری
  • بے رحمی، سنگ دلی
  • کڑا پن، کرختگی، صلابت، ثقاوت
  • عسرت، تنگی، افلاس

شعر

English meaning of saKHtii

Noun, Feminine

  • hardness, stiffness, rigidity, firmness
  • tightness
  • stinginess
  • obduracy, obstinacy
  • intenseness, intensity, vehemence, severity
  • adversity, indigence, distress, difficulty, evil, calamity
  • harshness, asperity
  • sternness, austereness
  • violence, atrocity
  • cruelty
  • grievance, hardship

सख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यवहार आदि की उग्रता या कठोरता। जैसे-बिना सख्ती किये काम न चलेगा।
  • कड़ाई; कठोरता; कड़ापन
  • सख्त या कड़े होने की अवस्था या भाव। कड़ा पन।
  • कठिनता; तीव्रता; उग्रता; कठोर व्यवहार; ज़ुल्म
  • निर्दयता; निर्ममता
  • कठोरता, कड़ापन, दुःशीलता, बेहयाई, कठिनता, मुश्किल, निर्दयता, बेरहमी, तीव्रता, तेज़ी, शिद्दत।
  • संकट; विपत्ति
  • आर्थिक तंगी।
  • कठोरता, कड़ापन, दुःशीलता, बेहयाई, कठिनता, मुश्किल, निर्दयता, बेरहमी, तीव्रता, तेज़ी, शिद्दत।

سَخْتی کے متضادات

سَخْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone