تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت" کے متعقلہ نتائج

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غَمْزَہ زَن

اشارہ و کنایہ کرنے والا

غَمْزَہ خور

ناز و نخرہ برداشت کرنے والا ، ادا و انداز سہنے والا.

غَمْزَۂ گُل

غنچے یا کلی کا کھِلنا

غَمْزَۂ اَخْتَر

ستارے کا چمکنا

غَمْزَۂ اُشْتُر

بے جا ناز و انداز ، شتر غمزہ.

غَمْزَہ باز

ناز و نخرہ کرنے والا ، نخریلا .

غَمْزَہ کَرنا

ناز و انداز د کھانا ، اِترانا ، نخرہ کرنا.

غَمْزَہ آگِیں

ناز و نخرے سے بھرا ہوا

غَمْزَہ بازی

ناز نخرہ دکھلانا.

غَمْزَہ اُٹھْنا

نازبرداری ہونا ، ناز اُٹھنا .

غَمْزَہ چھانا

نخرے کا غلبہ کرنا

غَمْزَہ اُٹھانا

نازبرداری کرنا ، نازاُٹھانا ، نخرہ اُٹھا نا .

غَمْزَہ جَتانا

عشوہ کرنا ، انداز دکھانا ، اترانا ، نخرہ کرنا .

غَمْزَہ طِرازی

ناز و ادا ، نخرہ ، عشوہ گری .

غَمْزَہ نِکالْنا

ادا دکھانا ، ناز دکھانا ، شوخی کرنا،

غَمْزَہ دِکھانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ دِکْھلانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ بَگھارْنا

ناز و انداز دکھانا ، اِترا نا .

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ

غَمْزَہ کی لینا

ناز و انداز دکھانا ، اِترانا، شوخی دکھانا.

غَمْزَۂ جانْسِتاں

جان لینے والا نخرہ

غَمْزَۂ جاں سِتاں

جان لینے والا نخرہ

گَنڑ غَمْزَہ

(فحش) بھونڈا نخرا

تِیر غَمزَہ

نازوانداز، پراثرادا

ناز و غَمزَہ

تمکنت، ٹھسّا، اکڑ، چاؤ چوچلا، لاڈ پیار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت کے معانیدیکھیے

سَخْت

saKHtसख़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

سَخْت کے اردو معانی

صفت

  • بخیل ، کنجوس.
  • بد مِزاج ، تُند خُو ، اکھڑ ، سنگدل.
  • بہت ، نہایت ، از حد.
  • تیز ، شدید ، زور دار.
  • جس میں کیفیت کے اعتبار سے زیادتی پائی جائے ، شدید.
  • جس کے مادّے یا بناوٹ میں بہت صلابت اور گٹھاؤ پایا جائے اور جس کا دبانے سے دبنا ، موڑنے سے مُڑنا اور توڑنے سے ٹوٹنا محال یا مشکل ہو ، کڑا ، ٹھوس، کرخت.
  • گراں ، بھاری ، سنگین.
  • گراں گُزرنے والا ، ناگوار ، دُرشت.
  • مُشکل ، کٹھن ، دُشوار ، صعب.
  • مضبوط ، محکم ، پکّا.
  • . (کسی خصوصیت میں) پکّا ، کٹّر ، بہت بڑا.
  • فعل کی تاکید کے لئے مُستعمل ، بَشِدّت ، بکثرت بزور ، درشتی سے ، بغایت.

شعر

English meaning of saKHt

Adjective

  • hard, firm, solid, difficult, harsh, severe, staunch, very loyal and committed, not lenient, strict, rigid, strong, tight, very, much

Adverb

  • severely, extremely, violently, intensely

सख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कठोर। कड़ा। जैसे-पत्थर की तरह सख्त।
  • कठोर; कड़ा
  • कड़ा, कठोर, पक्का, ठोस
  • पक्का; दृढ़
  • दृढ़। पक्का।
  • तीक्ष्ण; तीखा; तेज़
  • कठिन; मुश्किल; भारी
  • कठोर, कड़ा, अत्यधिक, बहुत ज़ियादः, तीव्र, प्रचंड, तेज़, दुःशील, बेमुरव्वत, निर्दय, बेरहम दुष्कर, मुश्किल, कठिन, बहुत बड़ा।
  • ी या कड़ाई करने वाला (व्यक्ति)
  • कठोर हृदय; निर्मम।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone