تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَخْرَہ" کے متعقلہ نتائج

صَخْرَہ

ایک نہایت بد صورت جن کا نام جو حضرت سلیمانؑ کی انگوٹھی چُرا لے گیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَخْرَہ کے معانیدیکھیے

صَخْرَہ

saKHraसख़रा

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: صَخْر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

صَخْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک نہایت بد صورت جن کا نام جو حضرت سلیمانؑ کی انگوٹھی چُرا لے گیا تھا
  • بیت المقدس کا وہ بڑا پتّھر جو مدوِّر دیوار پر اس طرح رکھا ہوا ہے کہ چھت بن گیا ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم شبِ معراج اسی مقام سے آسمانوں پر تشریف لے گئے تھے
  • سخت پتّھر، چٹان

شعر

Urdu meaning of saKHra

Roman

  • ek nihaayat badsuurat jin ka naam jo hazrat saliimaanau kii a.nguuThii churaa le gayaa tha
  • bait-ul-muqaddas ka vo ba.Daa patthাra jo madoXvir diivaar par is tarah rakhaa hu.a hai ki chhat bin gayaa hai, aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam shab-e-meraaj isii muqaam se aasmaano.n par tashriif le ge the
  • saKht patthাra, chaTTaan

English meaning of saKHra

Noun, Masculine, Singular

  • name of an evil genius who stole Solomon's ring
  • the great piece of rock in the mosque of 'Umar in Jerusalem, dome of the Rock
  • rock, hill

सख़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक कुरूपी जिन का नाम जो पैग़म्बर सुलैमान की अँगूठी चुरा ले गया था
  • बैत-उल-मुक़द्दस का वो बड़ा पत्थर जो वृत्ताकार छत पर इस तरह रखा हुआ है कि एक छत बन गई है, पैग़म्बर मोहम्मद साहाब मेराज की रात्री में इसी स्थान से आसमानों पर गए थे
  • कठोर पत्थर, चट्टान

صَخْرَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَخْرَہ

ایک نہایت بد صورت جن کا نام جو حضرت سلیمانؑ کی انگوٹھی چُرا لے گیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَخْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَخْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone