تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے" کے متعقلہ نتائج

بھیٹ

ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ

بھیٹی

رک : بھیٹ ؛ تحفہ یا نذر جو وقت ملاقات افسران کو دی جائے .

بھیٹ پَھل

ایک قسم کا پھل

بھیٹ پَتْر

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹُو

ڈنٹھل ، ڈنڈی .

بھیٹا

بین٘گن

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹ بَکْرا

منت کا بکرا، نذر کا بکرا، وہ بکرا جو کسی افسر کو بطور نذر دیا جائے

بھیٹَن

دید ، درشن ، ملاقات ، رک : بھیٹ.

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بھیٹ چَڑھانا

قربان کرن، فدیہ دینا (’پر‘ کے ساتھ)

بھیٹ ہونا

سامنا ہونا، ملاقات ہونا، مٹ بھیڑ ہونا، ملنا، بھڑنا، چھوا جانا

بھیٹ دینا

تحفہ دینا، قربانی دینا، نذر و نیاز دینا

بھیٹ لینا

قربانی (فدیہ) طلب کرنا

بھیٹ کَرْنا

تحفہ دینا، قربانی دینا، نذر و نیاز دینا

راج بھیٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھیٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے کے معانیدیکھیے

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

saKHii se bheT nahii.n daliddar se kyo.n to.Diyeसख़ी से भेट नहीं दलिद्दर से क्यों तोड़िए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے کے اردو معانی

  • اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

Urdu meaning of saKHii se bheT nahii.n daliddar se kyo.n to.Diye

  • Roman
  • Urdu

  • agar zyaadaa faaydaa nahii.n to tho.Daa hii sahii- ba.De se mulaaqaat na kii chhoTe hii se kar lii

सख़ी से भेट नहीं दलिद्दर से क्यों तोड़िए के हिंदी अर्थ

  • अगर ज़्यादा फ़ायदा नहीं तो थोड़ा ही सही- बड़े से मुलाक़ात ना की छोटे ही से कर ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھیٹ

ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ

بھیٹی

رک : بھیٹ ؛ تحفہ یا نذر جو وقت ملاقات افسران کو دی جائے .

بھیٹ پَھل

ایک قسم کا پھل

بھیٹ پَتْر

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹُو

ڈنٹھل ، ڈنڈی .

بھیٹا

بین٘گن

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹ بَکْرا

منت کا بکرا، نذر کا بکرا، وہ بکرا جو کسی افسر کو بطور نذر دیا جائے

بھیٹَن

دید ، درشن ، ملاقات ، رک : بھیٹ.

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بھیٹ چَڑھانا

قربان کرن، فدیہ دینا (’پر‘ کے ساتھ)

بھیٹ ہونا

سامنا ہونا، ملاقات ہونا، مٹ بھیڑ ہونا، ملنا، بھڑنا، چھوا جانا

بھیٹ دینا

تحفہ دینا، قربانی دینا، نذر و نیاز دینا

بھیٹ لینا

قربانی (فدیہ) طلب کرنا

بھیٹ کَرْنا

تحفہ دینا، قربانی دینا، نذر و نیاز دینا

راج بھیٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھیٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone