تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا کے معانیدیکھیے

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

saKHii kaa KHazaana kabhii KHaalii nahii.n hotaaसख़ी का ख़ज़ाना कभी ख़ाली नहीं होता

ضرب المثل

Roman

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا کے اردو معانی

  • سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے
  • سخی کی دولت میں برکت ہوتی ہے
  • دینے والے کے پاس پیسے کی کبھی کمی نہیں رہتی ہے

Urdu meaning of saKHii kaa KHazaana kabhii KHaalii nahii.n hotaa

Roman

  • sakhii ke paas hamesha rupyaa rahtaa hai
  • sakhii kii daulat me.n barkat hotii hai
  • dene vaale ke paas paise kii kabhii kamii nahii.n rahtii hai

सख़ी का ख़ज़ाना कभी ख़ाली नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • उदार व्यक्ति के पास हमेशा रुपया रहता है
  • उदार व्यक्ति के धन में बरकत अथवा बढ़ोतरी होती है
  • दाता के पास पैसे की कभी कमी नहीं रहती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone