تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخاوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخاوَت کے معانیدیکھیے
سَخاوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
فیّاضی، بخشش
مثال - حِکمت میں افلاطون کا شاگرد ، سخاوت میں حاتم کا کھولے برد. (۱۶۳۵ ، سب رس ، ۷) مشہور سخاوت ہے تری شاہ و گدا میںتَیں خود کے تئیں بخش دِیا راہِ خُدا میں (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۹۴)
شعر
پیاس جہاں کی ایک بیاباں تیری سخاوت شبنم ہے
پی کے اٹھا جو بزم سے تیری اور بھی تشنہ کام اٹھا
تیرے چہرے پہ اجالے کی سخاوت ایسی
اور مری روح میں نادار اندھیرا ایسا
English meaning of saKHaavat
Noun, Feminine
-
generosity, munificence
Example - Hatim Taai apni sakhawat ke lie msh.hur the
सख़ावत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
सख़ी या दाता होने का भाव, दानशीलता, उदारता, दरिया दिली
उदाहरण - हातिम ताई अपनी सख़ावत के लिए मशहूर थे
سَخاوَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخاوَت)
سَخاوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔