تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجْدَہ ریزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدَہ ریزی کے معانیدیکھیے
سَجْدَہ ریزی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سجدہ میں جُھکنا
شعر
رسم ہے سجدہ ریزی تو کچھ بھی نہیں
قلب کو پہلے اپنے مسلمان کر
خدا اب جانے کیا انجام ہو اس سجدہ ریزی کا
گھسا جاتا ہے تیرا سنگ در آہستہ آہستہ
کوئے جاناں میں اسے ہے سجدہ ریزی کا جو شوق
میری پیشانی رہین نقش پا ہو جائے گی
English meaning of sajda-rezii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- touching forehead in prayers
सज्दा-रेज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सज्दा करना, सज्दे में गिरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجْدَہ ریزی)
سَجْدَہ ریزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔