تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجَن کے معانیدیکھیے
سَجَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دوست، دلبر، پیارا، من موہن، معشوق، محبوب، ساتھی، ہم خیال، ہم نوا، شوہر، خاوند
صفت
- دوست ؛ (مجازاً) دلبر، پیارا ، من موہن ، معشوق ، محبوب ، ساتھی ، ہم خیال ، ہم نوا.
- شوہر ، پتی ، خاوند.
شعر
آغوش سیں سجن کے ہمن کوں کیا کنار
ماروں گا اس رقیب کوں چھڑیوں سے گود گود
یارو ہمارا حال سجن سیں بیاں کرو
ایسی طرح کرو کہ اسے مہرباں کرو
سوائے گل کے وہ شوخ انکھیاں کسی طرف کو نہیں ہیں راغب
تو برگ نرگس اوپر بجا ہے لکھوں جو اپنے سجن کوں پتیاں
English meaning of sajan
Noun, Masculine
- husband,beloved,sweetheart, lover, friend, boyfriend, paramour
सजन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भला आदमी, सज्जन, स्त्री का पति, स्वामी, प्रिय या प्रियतम के लिए प्रयुक्त होने वाला एय संबोधन,पति,यार
سَجَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجَن)
سَجَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔