تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَج دَھج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَج دَھج کے معانیدیکھیے
سَج دَھج کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ دلکشی جو بناؤسنگار سے پیدا ہوتی ہے، آراستگی و زیبائی، بناؤ سن٘گار، سجاوٹ
- شان و شوکت، زیب و زینت
- وضع، ہیئت، روپ
- روش، انداز، جھپ
شعر
میری سج دھج تو کوئی عشق بتاں میں دیکھے
ساتھ قشقہ کے ہے زنار برہمن کیسا
English meaning of saj-dhaj
सज-धज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो आकर्षण जो बनाव-सिंघार से पैदा होता है, बनाव-सिंघार, श्रृंगार
- सजावट, ठाट-बाट, वैभव
- रूप, स्वरूप, बनावट
- छब, आचार-व्यवहार, शैली, चलन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَج دَھج)
سَج دَھج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔