تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیر" کے متعقلہ نتائج

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حِدَّتِ ذِہْن

قوتِ فکر ، ذہانت ، عقلمندی ، ذکاوت.

حِدَّتِ طَبْع

آتش نفسی ، شعلہ مزاجی ، طبیعت کی تیزی.

حِدَّتِ نَظَر

نگاہ کی تیزی، باریک بینی، قوت مشاہدہ

حِدَّتِ مِزاج

स्वभाव में क्रोध होना, मिज़ाज में गुस्सा होना।

حِدَّتِ صَفْرا

पित्त का प्रकोप, सफ़े की तेज़ी।।

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدِّ تام

(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .

مسرات حدت

خوشیاں جونئی چیزوں کو دیکھنے سے پیدا ہوں

آفتاب کی حدت

دھوپ کی تیزی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیر کے معانیدیکھیے

سَیر

sairसैर

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سارَ

  • Roman
  • Urdu

سَیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلنا پھرنا، چہل قدمی، ہوا خوری، ٹہلنا
  • گلگشت، سیل، تفریح، گشت، سیاحت، دورہ، روانگی

    مثال زندگی اور پیسہ دونوں ساتھ دیں تو آدمی کو دنیا کی سیر کرنی چاہیے

  • چال، حرکت، گردش، رفتار
  • میلا ٹھیلا، نمائش، پینٹھ
  • پر لطف واقعہ، دل لگی، تماشا، کیفیت
  • لطف، مزہ، خوبی
  • ہنسی، مذاق، ٹھٹھا
  • نظارہ، دید بازی، مناظر
  • دیکھنا، دید
  • بہار، جوبن
  • مطالعہ، کتب بینی، ملاحظہ
  • دہلی میں برسات کا ایک میلہ جس میں پھول بیچنے والے بکثرت ہوتے ہیں، پھول والوں کی سیر
  • (تصوف) جذبۂ الہیٰ جس سے مراد ہے نقل کرنا، سالک کا ایک حال سے دوسرے حال میں اور ایک عقل سے دوسری عقل اور ایک تجلی سے دوسری تجلی اور ایک مقام سے دوسرے مقام کی طرف

شعر

Urdu meaning of sair

  • Roman
  • Urdu

  • chalnaa phirnaa, ravaangii, raftaar, chaal, harkat, gardish
  • tafriih, gashat, havaaKhorii, Tahalnaa, chahalaqadmii
  • tamaashaa, dil lagii, kaifiiyat, par lutaf vaaqiya, hansii mazaaq
  • lutaf, mazaa, Khushii
  • nazaaraa, munaazir, sen
  • dekhana, diid
  • diid baazii, bihaar, joban
  • mutaalaa, kutub biinii, mulaahizaa
  • dillii me.n barsaat ka ek melaa jis me.n phuul bechne vaale bakZHat hote hain, phuul vaalo.n kii sair
  • (tasavvuf) jazbaa ilhaa jis se murraah hai naqal karnaa, saalik ka ek haal se duusre haal me.n aur ek aqal se duusrii aqal aur ek tajallii se duusrii tajallii aur ek muqaam se duusre muqaam taraf

English meaning of sair

Noun, Feminine

  • moving about, strolling, stroll, ramble, walk, taking the air, airing
  • perambulation, excursion, tour, travels
  • recreation, amusement
  • movement, move
  • jest, witticism, sally (of wit, &c.)
  • excursion, tour, sightseeing

    Example Zindagi aur paisa donon sath den to aadami ko duniya ki sair karni chahiye

  • scene, view, spectacle, landscape
  • perusal (of a book)
  • (Sufism) a stage in the mystic path

सैर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चलना-फिरना, घूमना, टहलना, चहल-क़दमी, वायु-सेवन, हवाख़ोरी
  • सैर-सपाटा, तफ़रीह, पर्यटन, सियाहत
  • चाल, हरकत, गति, रफ़तार
  • मेला-ठेला, नुमाइश, पैठ
  • कौतुक, दिललगी, तमाशा, मनोविनोद
  • मज़ा, आनंद, लुत्फ़
  • हँसी, ठट्ठा, मज़ाक़
  • दर्शन, नज़ारा
  • देखना, अवलोकन
  • जौबन, बहार
  • अध्ययन, पठत-पाठन, पढ़ाई
  • दिल्ली में वर्षाऋतु का एक मेला जिसमें फूल बेचने वालों की भीड़ होती है, फूल वालों की सैर
  • (सूफ़ीवाद) साधक का समागन होना, साधना अवस्था के चरण अथवा पड़ाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حِدَّتِ ذِہْن

قوتِ فکر ، ذہانت ، عقلمندی ، ذکاوت.

حِدَّتِ طَبْع

آتش نفسی ، شعلہ مزاجی ، طبیعت کی تیزی.

حِدَّتِ نَظَر

نگاہ کی تیزی، باریک بینی، قوت مشاہدہ

حِدَّتِ مِزاج

स्वभाव में क्रोध होना, मिज़ाज में गुस्सा होना।

حِدَّتِ صَفْرا

पित्त का प्रकोप, सफ़े की तेज़ी।।

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدِّ تام

(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .

مسرات حدت

خوشیاں جونئی چیزوں کو دیکھنے سے پیدا ہوں

آفتاب کی حدت

دھوپ کی تیزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone