تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیْر چَشْم" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیْر چَشْم کے معانیدیکھیے

سَیْر چَشْم

sair-chashmसैर-चश्म

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

سَیْر چَشْم کے اردو معانی

صفت

  • فراخ دل، دریا دل، کشادہ طبیعت، حوصلے والا، دل والا
  • مستغنی، غنی الطبع، آسودہ، طبع، طبعاََ مُطمئن
  • فانع، صابر
  • چھکا ہوا، نیت بھرا

شعر

Urdu meaning of sair-chashm

Roman

  • faraaKh dil, dariyaa dil, kushaada tabiiyat, hausale vaala, dil vaala
  • mustaGnii, Ganii alatbaa, aasuudaa, taba, taba mutman
  • phaunaa, saabir
  • chhakkaa hu.a, niiyat bhara

English meaning of sair-chashm

Adjective

सैर-चश्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खिलाने-पिलाने में दिल वाला, जो परितृप्त हो, अघाया हुआ, दीरिया दिल, उदार
  • समृद्ध, धनवान, सम्पन्न
  • आत्मसंतोषी, संतुष्ट
  • जी भरा हुआ, रजा हुआ

سَیْر چَشْم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیْر چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیْر چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone