اردو، انگلش اور ہندی میں سَیلاب کے معانیدیکھیے
سَیلاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پانی کا تیز بہاؤ، پانی کا طوفان، طغیانی، دریا کا چڑھاؤ، پانی کا ریلا
مثال - انتہائی بارش کے سبب بیشتر ندیوں میں سیلاب آ گیا ہے
- (مجازاً) سخت پریشانی، بڑی مصیبت
- (کنایۃً) کثرت، ہجوم، بھیڑ
شعر
اگر ہوں کچے گھروندوں میں آدمی آباد
تو ایک ابر بھی سیلاب کے برابر ہے
جب بھی کشتی مری سیلاب میں آ جاتی ہے
ماں دعا کرتی ہوئی خواب میں آ جاتی ہے
کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناک
مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا
English meaning of sailaab
सैलाब के हिंदी अर्थ
سَیلاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیلاب)
سَیلاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔