تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صیفی" کے متعقلہ نتائج

سَیفی

۱. (ii) منسوب بہ سیف ، تلوار کا دھنی ؛ ( مجازاََ) فوجی ، لشکری .

سَیفی قَص

(حیوانیات) ایک بڑی ہڈی ایک شمشیر نما لمبی باریک مینڈک کی پشت پر ہوتی ہے

سَیفی چَلْنا

سیفی کے عمل کا اثر ہونا ، سیفی کا کار گر ہونا .

سَیفی پَڑھنا

سیفی کاعمل کرنا ، دعائے سیفی کا وِرد کرنا .

سَیفی پھیرْنا

count the beads, say the imprecatory prayers

سَیفی بھیرْنا

دعائے سیفی کا تسبیح پر وِرد کرنا ، کسی کا وظیفہ پڑھنا کسی کے نام کی مالا جپنا .

سَیفی پَڑھوانا

سیفی کا عمل کرانا .

سَیفی اُلَٹ جانا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

سَیفی اُلَٹ پَڑْنا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

دُعائے سَیفی

ایک موثر دعا.

اُلْٹی سَیفی

(لفظاً) دشمن کو نقصان پہنچانے کے عمل یعنی اسم جلالی کا وہ اثر جو دشمن کی بجائے عامل پر پڑ جائے ، (مراداً) دوسرے کو ضرر پہنچانے کی تدبیر میں خود اپنا نقصان ، دشمن کو جس حالت میں مبتلا کرنا چاہیں اس میں خود مبتلا ہو جانا.

اُلْٹی سَیفی پَڑھنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

اُلْٹی سَیفی پھیرنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صیفی کے معانیدیکھیے

صیفی

saifiiसैफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صیفی کے اردو معانی

صفت

  • موسم گرما کے متعلق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَیفی

۱. سیفی ایک دُعا ہے . اگر اس کا چّلہ کھینّجا جائے یعنی چالیس دن تک بلا ناغہ کس خاص ترکیب سے پڑھی جائے تو بہت زُور اثر ہو تی ہے اس کا وِرد جائے تو سیفی اُلٹ جاتی ہے یعنی خود عمل کتنے والے پر بُرے اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں .

Urdu meaning of saifii

  • Roman
  • Urdu

  • mausim-e-garma ke mutaalliq

English meaning of saifii

Adjective

  • of or relating to the summers

सैफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ग्रीष्मकाल का, गर्मी के मौसम का

صیفی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیفی

۱. (ii) منسوب بہ سیف ، تلوار کا دھنی ؛ ( مجازاََ) فوجی ، لشکری .

سَیفی قَص

(حیوانیات) ایک بڑی ہڈی ایک شمشیر نما لمبی باریک مینڈک کی پشت پر ہوتی ہے

سَیفی چَلْنا

سیفی کے عمل کا اثر ہونا ، سیفی کا کار گر ہونا .

سَیفی پَڑھنا

سیفی کاعمل کرنا ، دعائے سیفی کا وِرد کرنا .

سَیفی پھیرْنا

count the beads, say the imprecatory prayers

سَیفی بھیرْنا

دعائے سیفی کا تسبیح پر وِرد کرنا ، کسی کا وظیفہ پڑھنا کسی کے نام کی مالا جپنا .

سَیفی پَڑھوانا

سیفی کا عمل کرانا .

سَیفی اُلَٹ جانا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

سَیفی اُلَٹ پَڑْنا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

دُعائے سَیفی

ایک موثر دعا.

اُلْٹی سَیفی

(لفظاً) دشمن کو نقصان پہنچانے کے عمل یعنی اسم جلالی کا وہ اثر جو دشمن کی بجائے عامل پر پڑ جائے ، (مراداً) دوسرے کو ضرر پہنچانے کی تدبیر میں خود اپنا نقصان ، دشمن کو جس حالت میں مبتلا کرنا چاہیں اس میں خود مبتلا ہو جانا.

اُلْٹی سَیفی پَڑھنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

اُلْٹی سَیفی پھیرنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صیفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صیفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone