تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَید" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

اردو، انگلش اور ہندی میں صَید کے معانیدیکھیے

صَید

saidसैद

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: کبوتر بازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

صَید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکاری کا کام یا پیشہ، شکار کرنا
  • وہ جانور جسے شکار کیا جائے
  • (مجازاً) قیدی، گرفتا، مبتلا، پھنْسا ہوا (کسی بھی امر میں)
  • (کبوتر بازی) اس امر کا عہد کہ دونوں مدِّ مقابل سے جو کوئی دوسرے کے کبوتر کو پکڑے گا واپس نہ کرے گا، کبوتر لڑانا
  • انانیت سے پیدا ہونے والی ناچاقی، اپنی برتری کا غرور

شعر

Urdu meaning of said

Roman

  • shikaarii ka kaam ya peshaa, shikaar karnaa
  • vo jaanvar jise shikaar kiya jaaye
  • (majaazan) qaidii, girafta, mubatlaa, phan॒saa hu.a (kisii bhii amar me.n
  • (kabuutarbaazii) is amar ka ahd ki dono.n mad-e-muqaabil se jo ko.ii duusre ke kabuutar ko pak.Degaa vaapis na karegaa, kabuutar la.Daanaa
  • anaaniiyat se paida hone vaalii naachaaqii, apnii bartarii ka Garuur

English meaning of said

Noun, Masculine

सैद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो पशु-पक्षी जिसे शिकार किया जाये
  • (कबूतरबाज़ी) इस उसूल से कि जो कोई दूसरे के कबूतर को पकड़ेगा वापस न करेगा, कबूतर लड़ाना
  • क़ैदी, गिरफ़्तार, फंसा हुआ (किसी भी अमर में )
  • आखेट, अहेर, शिकार, शिकार किया हुआ जानवर
  • शिकारी का काम या पेशा, शिकार करना
  • शिकारी, क़ैद करने वाला

صَید کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَید)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone