تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہو کار" کے متعقلہ نتائج

سَہْو

فراموشی، بھول چوک، ذہن سے نکل جانا

صَحْو

ہوشیار ہونا، مستی کے عالم سے نکلنا، نشہ اتر جانا.

سَہْو سَجدَہ

नमाज़ में यह याद न रहना कि एक सज्दः किया है या दो।

سَہوِ قَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

سَہْوِ نَظَر

نگاہ کی غلطی، لغزش نگاہ، نظر کی چوک

سَہو و مَحوْ

رک، سہوِ محو

سَہْواسی

پڑوسی، ہمسایہ، صحبت والا، ساتھ رہنے والا

سَہو کار

خطاکار، غلطی کرنے والا، جس کی عادت میں بُھول چُوک داخل ہو جائے

سَہْوُ الْقَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فروگزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

سَہوَہ

روشندان، محدَّب یا مقعر شیشیے کا وہ مرکزی زاویہ جو مرکز پر قطر کے سِروں کے مِلنے سے بنتا ہے، فرجہ، وہ درز جو مناظری آلات میں روشنی کے گُرز کے لیے ہوتی ہے

سَہوِ کاتِب

کتابَت کی غلطی، نقل نویس کی غلطی، منشی کی غلطی

سَہو و خَطا

غلطی، بھول، چوک

صَحْوِیَّت

ہوش میں ہونا، بیداری کی حالت میں ہونا، محویت کا نقیض.

سَہْواً

غلفت سے، بِلا اِرادہ، بھولے سے، بے خیالی میں، انجانے میں

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

سَہْوَیَا

مُتحمِّل مِزاج ، بُردبار .

سَہو کا نُقْطَہ

وہ غلط نقطہ جسے چھیل کر یا مٹا کر صاف کیا جائے مگر ہلکا سا نشان باقی رہے

سَہو کا سَجْدَہ

سجدۂ سہو، نماز میں کسی رکن کے بھولے سے چھوٹ جانے یا اس میں بے قاعدگی سرزد ہونے کی پاداش یا کفارے کا سجدہ

سَہْو کَرنا

بُھول جانا ، یاد نہ رکھنا ، بُھلا دینا .

سَہو مَحْو بَنانا

بدحواس یا مبہوت کرنا .

سَہو مَحْو ہو جانا

مبہوت یا مدہوش ہو جانا .

سَجْدَہ سَہْو

نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے

نُقطَۂ سَہو

نقطہ جو غلطی یا بے احتیاطی سے پڑجائے ، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگادیں ۔

نام کی سہو

نام بھول جانا

نُقطَۂ سَہو القَلَم

قلم کی لغز ش سے پڑ جانے والا نقطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہو کار کے معانیدیکھیے

سَہو کار

sahv-kaarसहव-कार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

سَہو کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • خطاکار، غلطی کرنے والا، جس کی عادت میں بُھول چُوک داخل ہو جائے

Urdu meaning of sahv-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • Khataakaar, Galatii karne vaala, jis kii aadat me.n bhuu.ol chuu.ok daaKhil ho jaaye

English meaning of sahv-kaar

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • one who makes mistakes

सहव-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • त्रुटी करने वाला, ग़लती करने वाला, जिस की आदत में भूल चूक दाख़िल हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہْو

فراموشی، بھول چوک، ذہن سے نکل جانا

صَحْو

ہوشیار ہونا، مستی کے عالم سے نکلنا، نشہ اتر جانا.

سَہْو سَجدَہ

नमाज़ में यह याद न रहना कि एक सज्दः किया है या दो।

سَہوِ قَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

سَہْوِ نَظَر

نگاہ کی غلطی، لغزش نگاہ، نظر کی چوک

سَہو و مَحوْ

رک، سہوِ محو

سَہْواسی

پڑوسی، ہمسایہ، صحبت والا، ساتھ رہنے والا

سَہو کار

خطاکار، غلطی کرنے والا، جس کی عادت میں بُھول چُوک داخل ہو جائے

سَہْوُ الْقَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فروگزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

سَہوَہ

روشندان، محدَّب یا مقعر شیشیے کا وہ مرکزی زاویہ جو مرکز پر قطر کے سِروں کے مِلنے سے بنتا ہے، فرجہ، وہ درز جو مناظری آلات میں روشنی کے گُرز کے لیے ہوتی ہے

سَہوِ کاتِب

کتابَت کی غلطی، نقل نویس کی غلطی، منشی کی غلطی

سَہو و خَطا

غلطی، بھول، چوک

صَحْوِیَّت

ہوش میں ہونا، بیداری کی حالت میں ہونا، محویت کا نقیض.

سَہْواً

غلفت سے، بِلا اِرادہ، بھولے سے، بے خیالی میں، انجانے میں

سَہْوِ کِتابَت

نقل نویسی یا کاپی نگاری کی غلطی جس کا مصنف سے تعلق نہ ہو، لکھنے کی غلطی

سَہْوَیَا

مُتحمِّل مِزاج ، بُردبار .

سَہو کا نُقْطَہ

وہ غلط نقطہ جسے چھیل کر یا مٹا کر صاف کیا جائے مگر ہلکا سا نشان باقی رہے

سَہو کا سَجْدَہ

سجدۂ سہو، نماز میں کسی رکن کے بھولے سے چھوٹ جانے یا اس میں بے قاعدگی سرزد ہونے کی پاداش یا کفارے کا سجدہ

سَہْو کَرنا

بُھول جانا ، یاد نہ رکھنا ، بُھلا دینا .

سَہو مَحْو بَنانا

بدحواس یا مبہوت کرنا .

سَہو مَحْو ہو جانا

مبہوت یا مدہوش ہو جانا .

سَجْدَہ سَہْو

نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے

نُقطَۂ سَہو

نقطہ جو غلطی یا بے احتیاطی سے پڑجائے ، وہ نقطہ جو بے نقط حرف پر بھول کر لگادیں ۔

نام کی سہو

نام بھول جانا

نُقطَۂ سَہو القَلَم

قلم کی لغز ش سے پڑ جانے والا نقطہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہو کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہو کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone