تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہْلِ مُمْتَنَع" کے متعقلہ نتائج

گُتّھی

وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے

گُٹّھی

گُتّھی پَڑْنا

تاگے وغیرہ کا الجھنا، سوت میں گرہ پڑ جانا

گُتّھی ہونا

دست و گریباں ہونا ، ہاتھا پائی کرنا.

گُتّھی ڈالْنا

گرہ لگانا.

گُتّھی کُھلْنا

عقدہ کا حل ہونا ، مُشکل دُور ہونا ، حل نکل آنا.

گُتّھی سُلَجْھنا

رک : گتھی سلجھانا جس کا یہ لازم.

گُتّھی سُلْجھانا

عقدہ حل کرنا، مشکل آسان کرنا، مشکل دور کرنا

گُتّھی مُتھی ہونا

غٹ پٹ ہونا ، اُلجھ جانا ، پھنس جانا.

گُتّھی سازی کَرنا

گتّھی ڈالنا ، پیچ پیدا کرنا ، جھگڑے کھڑے کرنا ، مسائل اور الجھن پیدا کرنا.

گُٹّھا

(سنگ تراشی) بڑے پتھر توڑنے کا دھار دار اوزار ، فانا ، پھانا.

گوٹیٹھا

اُپلا ؛ گوئٹھا.

گَٹّھی

گانٹھ، گرہ، جیب

گٹّھا

۱. بڑی گٹھڑی ، بڑا بقچہ ، بنڈل.

دِل کی گُتّھی

دلی رنجش ، ملال خاطر

دِل میں گُتّھی پَڑْنا

کسی کی طرف سے دل میں رنج پیدا ہونا ؛ دل میں فرق آنا ، دل میں گرہ پڑنا

دِل کی گُتّھی کھولْنا

رنجش دور کرنا ، ملال رفع کرنا

قِسْمَت کِی گُتّھی نِکَلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

قِسْمَت کِی گُتّھی کُھلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

لَکْڑی کا گَٹّھا

اکٹھی بندھی ہوئی لکڑیاں ، لکڑی کا بنڈل.

ہاتھوں میں گَٹّھے پَڑ جانا

ہاتھوں میں جابجا کھال کا سخت ہوجانا (سخت کام یا مشقت کی وجہ سے) ۔

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

پِیاز کی گَٹّھی

پیاز کی گرہ

چور کا بھائی گَٹھی چور

بری بات میں کسی کی طرف داری کرنا

گتھم گتھا

غٹ پٹ، گشتم گشا، الجھاؤ، لڑائی، لڑائی میں لپٹ جانا

گھاس کے گَٹّھے میں سُوئی کا ڈُھونڈنا

عبث محنت کرنا ، بیکار کوشش کرنا ، ناممکن کام ہے ، مشکل ہے.

گُتَّم گُتّھا ہونا

لڑنے میں ایک دوسرے سے لپٹ جانا ، بھڑ جانا یا چمٹ جانا.

گُتَّھم گُتّھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْلِ مُمْتَنَع کے معانیدیکھیے

سَہْلِ مُمْتَنَع

sahl-e-mumtana'सहल-ए-मुमतना'

اصل: عربی

وزن : 22212

سَہْلِ مُمْتَنَع کے اردو معانی

صفت

  • وہ نظم و نثر جو دیکھنے میں آسان نظر آئے لیکن اگر کوئی ویسی لِکھنا چاہے تو بہت دشوار ہو

English meaning of sahl-e-mumtana'

Adjective

  • inimitably easy style of prose and poetry

सहल-ए-मुमतना' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो गद्य एवं पद्य जो देखने में सरल लगे लेकिन अगर कोई वैसी लिखना चाहे तो अत्यंत कठिन हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہْلِ مُمْتَنَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہْلِ مُمْتَنَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone