تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیح کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

ہَکیلا

رک : اکیلا ۔

اَکیلا نَہ روتا بَھلا نَہ ہَنْستا

رک : اکیلا روتا بھلا نہ ہنستا بھلا .

اَکیلاپَن

رک : اکیل پن .

اَکیلا حُسْنو روئے کِہ قَبْر کھودے

تنہا شخص جس پر مصیبت کے وقت میں کئی کئی ذمہ داریاں ہوں وہ کس کس کام کو سنبھالے (اس موقع پر مستعمل ہے جب کہ مصیبت اور پریشانن کی حالت میں کام کثرت سے پیش آئیں اور سنبھالنے والا تنہا ہوا)

اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا دُکیلا

تنہا

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

اَکیلا چَنا کیا بھاڑ پھوڑے گا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیح کَرْنا کے معانیدیکھیے

صَحِیح کَرْنا

sahiih-karnaaसहीह-करना

وزن : 12122

محاورہ

Roman

صَحِیح کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱.(i) اصلاح کرنا، غلطی دور کرنا، درست کرنا.
  • (ii) راہِ راست پر لانا، سدھارنا، افعال و کردار ٹھیک کرنا.
  • ۲. تصدیق کرنا، دستخط کرنا.
  • ۳. درجِ حساب کرنا، لکھنا، بہی کھاتے میں چڑھانا.
  • ۴. مارنا، جڑنا، لھانا (طمان٘چہ).
  • ۵. کھرے کرنا، نقد وصول کرنا.
  • ۶. سطح کو ہموار کرنا.
  • ۷. تحقیق کرنا، تصدیق کرنا، گواہی ثبوت بہم پہنچانا یا ثابت کرنا.

Urdu meaning of sahiih-karnaa

Roman

  • ۱.(i) islaah karnaa, Galatii duur karnaa, darust karnaa
  • (ii) raah-e-raast par laanaa, sudhaarana, afaal-o-kirdaar Thiik karnaa
  • ۲. tasdiiq karnaa, dastKhat karnaa
  • ۳. darj-e-hisaab karnaa, likhnaa, bahii khaate me.n cha.Dhaanaa
  • ۴. maarana, ju.Dnaa, lahaanaa (tamaanchaa)
  • ۵. khare karnaa, naqad vasuul karnaa
  • ۶. satah ko hamvaar karnaa
  • ۷. tahqiiq karnaa, tasdiiq karnaa, gavaahii sabuut baham pahunchaanaa ya saabit karnaa

English meaning of sahiih-karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to hit, to slap, to bring right path, to correct, take to the good behavior
  • leveling of surface
  • correct, rectify, remove errors, to verify, to research, to testimony, evidence
  • to write down, entry in ledger, to cash recovery

सहीह-करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सुधार करना, त्रुटी दूर करना, दरुस्त करना, सत्यापन करना, शोध करना, गवाही, सुबूत साथ पहुंचाना या साबित करना, हस्ताक्षर कर
  • लिखना, बही खाते में चढ़ाना, खरे करना, नक़द वसूल करना
  • मारना, जड़ना, लहाना (तमांचा) सही मार्ग पर लाना, सुधारना, आचरण ठीक करना
  • भूतल को को समतल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکیلا

تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک

ہَکیلا

رک : اکیلا ۔

اَکیلا نَہ روتا بَھلا نَہ ہَنْستا

رک : اکیلا روتا بھلا نہ ہنستا بھلا .

اَکیلاپَن

رک : اکیل پن .

اَکیلا حُسْنو روئے کِہ قَبْر کھودے

تنہا شخص جس پر مصیبت کے وقت میں کئی کئی ذمہ داریاں ہوں وہ کس کس کام کو سنبھالے (اس موقع پر مستعمل ہے جب کہ مصیبت اور پریشانن کی حالت میں کام کثرت سے پیش آئیں اور سنبھالنے والا تنہا ہوا)

اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا دُکیلا

تنہا

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

اَکیلا چَنا کیا بھاڑ پھوڑے گا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیح کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیح کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone