تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَہِی قَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَہِی قَد کے معانیدیکھیے
سَہِی قَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سیدھے اور لمبی قد کا، سرو کے پیڑ کی طرح لمبا
- (کنایۃً) محبوب، معشوق، حسین
شعر
اے سہی قد تری نسبت سے سب اونچی قدریں
باوجود روش عام ابھی باقی ہیں
English meaning of sahii-qad
Persian, Arabic - Adjective
- good height, like a cypress tree in stature, erect and graceful
- ( Figurative) beautiful, beloved
सही-क़द के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सीधे और लंबे आकार का, सर्व के पेड़ के भाँति लांबा
- ( सांकेतिक) संदरी, प्रेमिका
سَہِی قَد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَہِی قَد)
سَہِی قَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔