تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہَی قامَت" کے متعقلہ نتائج

سَہِی قَد

سیدھے اور لمبی قد کا، سرو کے پیڑ کی طرح لمبا

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

شُعْلَہ قَد

جس کا جسم شعلہ کی طرح ہو

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

مُعَقَّدِ شِعْر

(شاعری) ایسا شعر جس کے پہلے مصرعے کے آخری الفاظ کو مصرعِ ثانی کے شروع کے الفاظ سے ملایا جائے تو بات مکمل ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہَی قامَت کے معانیدیکھیے

سَہَی قامَت

sahii-qaamatसही-क़ामत

وزن : 1222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَہَی قامَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • لمبے قد والا
  • (کنایۃً) محبوب، معشوق، حسین

شعر

Urdu meaning of sahii-qaamat

  • Roman
  • Urdu

  • lambe qad vaala
  • (kanaa.en) mahbuub, maashuuq, husain

English meaning of sahii-qaamat

Persian, Arabic - Adjective

  • good height
  • ( Figurative) beautiful, beloved

सही-क़ामत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • लंबे क़द वाला
  • (सांकेतिक) संदरी, प्रेमिका

سَہَی قامَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہِی قَد

سیدھے اور لمبی قد کا، سرو کے پیڑ کی طرح لمبا

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

شُعْلَہ قَد

جس کا جسم شعلہ کی طرح ہو

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں

مُعَقَّدِ شِعْر

(شاعری) ایسا شعر جس کے پہلے مصرعے کے آخری الفاظ کو مصرعِ ثانی کے شروع کے الفاظ سے ملایا جائے تو بات مکمل ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہَی قامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہَی قامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone