تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَہْبا پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَہْبا پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
صَہْبا پَرَسْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- بہت شراب پینا، بلا نوشی
شعر
یہ میری دنیا یہ میری ہستی
نغمہ طرازی صہبا پرستی
ظرف عالی چاہئے صہبا پرستی کے لئے
کر دیا بد نام کم ظرفوں نے میخانے کا نام
مری صہبا پرستی مورد الزام ہے ساقی
خرد والوں کی محفل میں جنوں بدنام ہے ساقی
English meaning of sahbaa-parastii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- wine worship, drinker
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَہْبا پَرَسْتی)
صَہْبا پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔