تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحَر" کے متعقلہ نتائج

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

بَڑی فَجْر

صبح صادق

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر کے معانیدیکھیے

سَحَر

saharसहर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: سَحَرَ

  • Roman
  • Urdu

سَحَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور

    مثال سحر ہوتے ہی انسان تو کیا جانور بھی جاگ جاتے ہیں

  • رمضان شریف میں روزہ کی نیت سے صبح صادق تک کھانے کا عمل، سحری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

شعر

Urdu meaning of sahar

  • Roman
  • Urdu

  • taluua aaftaab se kuchh pahle ka vaqt, vo vaqt jab raat ka chhaTaa hissaa baaqii ho, ta.Dkaa, bhor
  • ramzaan shariif me.n roza kii niiyat se subah saadiq tak khaane ka amal, sahrii

English meaning of sahar

Noun, Feminine

  • time a little before day-break; day-break, dawn of day

    Example Sahar hote hi insan to kya janwar bhi jaag jate hain

  • food eaten before daybreak during Ramazan

सहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भोर, सवेरा, तड़का, प्रभात, उषा, प्रातःकाल

    उदाहरण सहर होते ही इंसान तो क्या जानवर भी जाग जाते हैं

  • रमज़ान के महीने में प्रातः काल से पहले के समय व्रत करने की प्रतिज्ञा के साथ खाना खाने की क्रिया, सहरगही

سَحَر کے مترادفات

سَحَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَجْر

پو پھٹنے کا وقت، تڑکا، صبح، سحر

فَجْرَہ

फ़ाजिर का बहु., व्यभिचारी लोग, कदाचारी लोग।

فَجْر ہونا

آنکھیں کُھلنا ، غفلت دور ہونا ، تنبیہہ شدید کے سبب غفلت دور ہونا.

فَجْر فَجْر نَہ مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْری

ایک قلمی آم کا نام جو عام آموں سے بڑا اور کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، عموماً فصل کے آخر میں پکتا ہے اور بعد تک رہتا ہے، عمدہ قسم کا قلمی آم

فَجْر کے وَقْت

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

فَجْرفَجْر ہاں مَت کَرو

صبح کے وقت اقرار یا انکار نہیں کرنا چاہیئے :

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

بَڑی فَجْر

صبح صادق

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone