تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحارا" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ دینا

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جَرِیمانَہ

(عو) جُرمانہ

زور مانْنا

کسی کی قوّت کا قائل ہونا، لوہا ماننا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحارا کے معانیدیکھیے

صَحارا

sahaaraaसहारा

نیز - صَحاریٰ

اصل: عربی

وزن : 122

صَحارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریگستان، صحرا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

English meaning of sahaaraa

Noun, Masculine

  • deserts

सहारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेगिस्तान, मरुस्थल

صَحارا کے مرکب الفاظ

صَحارا سے متعلق دلچسپ معلومات

صحارا عربی میں الف مقصورہ سے ہے۔ اردو میں سیدھے الف ہی سے صحیح ہے۔ فارسی میں الف مقصورہ سے بھی لکھا گیا ہے، بلکہ ’’صحاری‘‘ بھی فارسی میں ملتا ہے۔ منوچہری ؎ شدم از صحاری من اندر عماری و قد صرت حقا سعید العواقب

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone