تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَحابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَحابی کے معانیدیکھیے
سَحابی کے اردو معانی
صفت
- ۱. ابر کی مانند ، گھٹا کی طرح .
- ۲. سحاب کی طرح روشن گُچھّوں کی شکل کا .
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
لفظوں کے صحرا میں کیا معنی کے سراب دکھانا بھی
کوئی سخن سحابی کوئی نغمہ نخلستانہ بھی
سحابی شام سر چشم پھیلتے جگنو
کسی خیال نے بو دی یہ کہکشاں مجھ میں
میں ہوں نادان دور افتادہ دانائی کے دیواں سے
نہ ثانی ہوں سحابی کا نہ ہم بزم بیاضی ہوں
English meaning of sahaabii
Adjective
- cloud-like, nebulous
- companion of the prophet of Islam, cloudy
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَحابی)
سَحابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔