تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَگِ زَمانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَگِ زَمانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 12122
موضوعات: کنایۃً
سَگِ زَمانَہ کے اردو معانی
- آوارہ کُتّا ؛ (کنایۃً) دربدر پھرنے والا ، آوارہ گرد ، دنیا دار آدمی .
شعر
سگ زمانہ سے آگے نکل گیا ہوں میں
اب اپنے سامنے تنہا کھڑا ہوا ہوں میں
سگ زمانہ سلیقے سے عاری ہے حمزہؔ
سخن وری کسی درویش کا ہی کام نہ ہو
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
English meaning of sag-e-zamaana
- dog of times
सग-ए-ज़माना के हिंदी अर्थ
- आवारा कुत्ता , (कनाएन) दरबदर फिरने वाला, आवारागर्द, दुनियादार आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَگِ زَمانَہ)
سَگِ زَمانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔