تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَگِ دُنیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَگِ دُنیا کے معانیدیکھیے
وزن : 12112
موضوعات: کنایۃً
سَگِ دُنیا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- دُنیا کا کُتّا، طالب دنیا، لالچی، حریص، دنیا دار آدمی
شعر
گو سگ دنیا ہوں پر تنہا خوری مجھ میں نہیں
ٹکڑا ٹکڑا بانٹ کھایا جو میسر ہو گیا
English meaning of sag-e-duniyaa
Persian, Arabic - Noun
- dog of world, materialistic, selfish person, a worldly person
सग-ए-दुनिया के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- दुनिया का कुत्ता, सांसारिक, लालची, हरीस, दुनियादार आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَگِ دُنیا)
سَگِ دُنیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔