تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفید" کے متعقلہ نتائج

رَنگ دار

کسی نسل سے تعلق رکھنے والا، عموماََ ایشائی یا افریقی ممالک کے رہنے والے

رَن٘گ دار چَمْگادَڑ

چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفید کے معانیدیکھیے

سَفید

safedसफ़ेद

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: رنگ

سَفید کے اردو معانی

صفت

  • دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے
  • بے نور (آنکھ کے لیے مستعمل)
  • خائف، خوف زدہ، ترساں
  • سادہ، بغیر لکھا، صاف
  • گنجفے کی آٹھ بازیوں میں سے ایک بازی کا نام

شعر

English meaning of safed

Adjective

  • afraid, white with fear
  • blind (eye)
  • plain, clean (paper)
  • white, milky

सफ़ेद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दूधिया बेरंग का जिस पर सामान्यतः हर रंग चढ़ जाए
  • बेनूर (आँख के लिए प्रयुक्त)
  • डरा हुआ, भयाक्रांत, भयभीत
  • सादा, बिना लिखा, साफ़
  • गंजिफ़े की आठ बाज़ियों में से एक बाज़ी का नाम

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

سَفید سے متعلق دلچسپ معلومات

سفید رنگ کو نیکی، بے گناہی، معصومیت اور پاکیزگی کی علامت مانا جاتا ہے اور اسی مناسبت سے یہ طرح طرح سے اردو محاروں میں بھی نظر آتا ہے۔ لیکن 'سفید جھوٹ' کا معاملہ کچھ عجیب ہے۔ اردو میں یہ محاورہ انگریزی سے مستعار لیا گیا ہے۔ اردو میں اس کے معنی ہیں 'صاف اور صریح جھوٹ'۔ جب کہ انگریزی میں اس کا مطلب ہے وہ جھوٹ جو کسی اچھی نیت سے بولا گیا ہو یا کسی شر یا فتنے کو پھیلنے سے روکنے کے لئے بولا جائے۔ اس کے علاوہ اردو میں خیر وشر کے تضاد کو 'سیاہ اور سفید' سے ظاہر کیا جاتا ہے اور کسی کے سفید وسیاہ کے مالک ہونے کا مطلب ہے کہ وہ اچھے برے سب کا ذمہ دار ہے۔ میر کا مشہور شعر ہے یاں کے سپید و سیاہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے رات کو رو رو صبح کیا اوردن کو جوں توں شام کیا لیکن جب معآملہ خون کے رشتوں کا پاس نہ کرنے کا یا حق تلفی کا ہوتا ہے تو محاورہ 'خون سفید' ہونا سامنے آتا ہے۔ تو جناب سفید رنگ بھی کیا کیا رنگ بدلتا ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفید)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone