تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفید ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

سَفید ہو جانا

مُن٘ھ فق ہوجانا ؛ (شرم ، خوف ، جلن یا حیرت وغیرہ سے) ، چہرے کا رن٘گ اُڑ جانا ، خون خُشک ہوجانا ، ہوائیاں اُڑنے لگنا

خُون سَفید ہو جانا

رک : خون سپید ہو جانا ۔

لوہُو سَفید ہو جانا

خون سفید ہو جانا ، محبّت و مروّت نہ رہنا

مُنْہ سَفید ہو جانا

۔رنگ اڑ جانا۔ چہرے کا رنج وغم یا خوف اور فکر سے۔ ؎

کَوّا سَفید ہو جانا

امر مُحال کا وقوع پذیر ہونا ، ناممکن کا ممکن ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفید ہو جانا کے معانیدیکھیے

سَفید ہو جانا

safed ho jaanaaसफ़ेद हो जाना

سَفید ہو جانا کے اردو معانی

  • بڑھاپا آجانا ، بالوں کا سفید ہونا ۔
  • مُن٘ھ فق ہوجانا ؛ (شرم ، خوف ، جلن یا حیرت وغیرہ سے) ، چہرے کا رن٘گ اُڑ جانا ، خون خُشک ہوجانا ، ہوائیاں اُڑنے لگنا

सफ़ेद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापा आजाना, बालों का सफ़ैद होना
  • मुंह फ़क़ होजाना , (श्रम, ख़ौफ़, जलन या हैरत वग़ैरा से), चेहरे का रंग उड़ जाना, ख़ून ख़ुशक होजाना, हवाईयां उड़ने लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفید ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفید ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words