تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَفَر بَخَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَر بَخَیر کے معانیدیکھیے
سَفَر بَخَیر کے اردو معانی
فارسی، عربی
- کلمۂ دعائیہ: کسی کو سفر پر جاتے وقت خدا حافظ کہنا یا یہ کہنا کہ اس کی دعا ہے کہ سفر بخیر و خُوبی گُزرے
شعر
تمہاری بزم سے جاتا ہے نا مراد کوئی
سفر بخیر کی جان وفا دعا دے دو
سفر بخیر پہ رخت سفر نہ لے جانا
زمیں کی حسرتیں اب چاند پر نہ لے جانا
English meaning of safar-baKHair
Persian, Arabic
- bon voyage, may you travel safely, wish for a safe journey
सफ़र-बख़ैर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- किसी को सफ़र पर जाते वक़्त ख़ुदाहाफ़िज़ कहना या ये कहना कि इस की दुआ है कि सफ़र सुख-शांति से गुज़ारे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَفَر بَخَیر)
سَفَر بَخَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔