تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفائی" کے متعقلہ نتائج

مُعاہَدَہ

وہ قرارداد جو فریقین کے مابین ہو اور جس کی رو سے ہر فریق کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرے، باہمی عہد و پیمان، عہدنامہ، قول وقرار

مُعاہَدَہ توڑْنا

فریقین میں سے کسی ایک یا دونوں کا معاہدے کی پابندی ختم کرنا، وعدہ توڑنا

مُعاہَدَہ ضَمانَت

(قانون) وہ معاہدہ جو ایک شخص ثالث کے عہد کے ایفاء یا ذمہ داری کے ادا کرنے کے لیے بشرط قاصر ہونے اس شخص ثالث کے کیا جائے ۔

مُعاہَدَہ مُتَضَمِّن

(قانون) رک : معاہدئہ ضمانت ۔

مُعاہَدَہ جارِیَہ

روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہد و پیماں جو غیر معینہ مدت کے لیے ہو ۔

مُعاہَدَہ ہونا

فریقین کے مابین عہدو پیماں ہونا ، کوئی تحریری قراردار ہونا ۔

مُعاہَدَہ کَرنا

باہم تحریری طور پر عہدو پیماں کرنا؛ عہد کرنا۔

مُعاہَدَہ ٹُوٹْنا

معاہدہ توڑنا (رک) کا لازم ، معاہدہ ختم ہو جانا ۔ یہ جواب سر ہر نام سنگھ کے اس عذر کا ہے جو انہوں نے پیش کیا ہے کہ یہ معاہدے اور حقوق ایسے ہیں کہ جو ٹوٹ ہی نہیں سکتے ۔

مُعاہَدَہ کَرانا

فریقین کے مابین باضابطہ طور پر کسی بات کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرانا، عہدو پیماں کرانا ۔

مُعاہَدَت

باہم قول و قرار، وفاداری کا وعدہ کرنا، باہمی عہد

مُعاہَدَۂ بَیع

(قانون) فروخت کا معاہدہ جو فریقین میں تحریری طور پر ہو

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مُعاہَدَہ مُمْکِنُ الْاِنْفِساخ

(قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو

مُعاہَدَۂ ابِْرا

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے ایک فریق دوسرے کو نقصان سے بری کرنے کا عہد کرے جو کہ اس کو خود معاملہ کے فعل سے یا کسی اور شخص کے فعل سے عارض ہوا ہو

مُعاہَدَہِ مَشْرُوط

(قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعہء لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو ؛ مشروط معاہدہ ۔

مُعاہَدَہِ ساقِطُ النِّفاذ

ناجائز اقرار نامہ، وہ اقرار نامہ جس کا نفاذ نہ ہو سکے

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

مُعاہَدَۂ بَرائَت

(قانون) رک : معاہدہء ابراء ۔

مُعاہَدَہِ نِکاح

نکاح نامہ ، نکاح کی تحریر ۔

مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی

مُعاہَدات

بہت سے معاہدے ؛ باہمی عہد و پیمان ، تحریری معاہدے ۔

مُعاہَداتی

معاہدات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معاہدوں کا ، معاہدے کی رو سے ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مُتَعاقِدَینِ مُعاہَدَہ

باہم معاہدہ کرنے والے دونوں فریق ، فریقین معاہدہ ۔

تَعْمِیلِ مُعاہَدہ

کسی معاہدے کی بجا آوری

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفائی کے معانیدیکھیے

صَفائی

safaa.iiसफ़ाई

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: صَفا

  • Roman
  • Urdu

صَفائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا
  • (نثر یا نظم میں) سلاست، روانی، سادگی
  • قافلہ، غرّہ، کڑاکا
  • وضاحت، صراحت، عدم ابہام.
  • (تصوّف) قلب کا پاک کرنا اس طرح پر کہ اوس میں حق کا شہود ہو
  • بریت، بے گناہی نیز وہ بات جو بے گناہی کے ثبوت میں کہی جائے
  • بے غیرتی، بے شرمی، بے حیائی ، ڈھٹائی
  • پھرتی، تیزی، چالاکی، کرامت، کمال
  • تباہی، بربادی، بیخ کنی، قلع قمع
  • جلانا ، مانجھنا
  • چمک دمک ، آب و تاب ، نکھار.
  • حساب کی بیباقی، چکوتا، مکمل ادائیگی.
  • خراب مادّے کا اخراج ، برائی سے پاکی
  • خوبصورتی، خوشنمائی، رونق، عمدگی
  • راستی، صداقت، کھرا پن، دیانت، سادگی
  • ملاپ، صلح
  • میل کچیل دور کرنا یا ہونا، صاف کرنا یا ہونا، جھاڑ پونچھ، ستھراپا
  • کاٹ چھان٘ٹ، جیسے درختوں کی صفائی
  • کھردرا پن نکالنا، ہموار کرنا
  • ہمواری، برابری، سپاٹ پن، کھردرا پن نہ ہونا
  • (مدعی کے دعوے کی) تردید، ابطال، وہ گواہی جو ملزم کی تائید اور ثبوت کی تردید میں ہو
  • . (دل کی کدورت سے) پاکیزگی (نفس کی) طہارت ، خلوص، نیک نیتی، صاف دلی

شعر

Urdu meaning of safaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh na honaa, bilkul Khaalii honaa, safaayaa
  • (nasr ya nazam men) salaasat, ravaanii, saadgii
  • qaafila, grih, ka.D ikkaa
  • vazaahat, sar ahit, adam ibhaam
  • (tasavvuph) qalab ka paak karnaa is tarah par ki os me.n haq ka shahuud ho
  • bariiyat, begunaahii niiz vo baat jo begunaahii ke sabuut me.n kahii jaaye
  • beGairtii, besharmii, behayaa.ii, DhiTaa.ii
  • phurtii, tezii, chaalaakii, karaamat, kamaal
  • tabaahii, barbaadii, beKhakunii, qilaa qumaa
  • jalaanaa, maanjhnaa
  • chamak damak, aab-o-taab, nikhaar
  • hisaab kii bebaakii, chkotaa, mukammal adaayagii
  • Kharaab maadde ka iKhraaj, buraa.ii se paakii
  • Khuubsuurtii, Khoshanmaa.ii, raunak, umdagii
  • raastii, sadaaqat, khara pan, diyaanat, saadgii
  • milaap, sulah
  • mel kuchail duur karnaa ya honaa, saaf karnaa ya honaa, jhaa.D puunchh, suthraa pa
  • kaaT chhaanT, jaise daraKhto.n kii safaa.ii
  • khurdaraa pan nikaalnaa, hamvaar karnaa
  • hamvaarii, baraabarii, spaaT pan, khurdaraa pan na honaa
  • (muddi.i ke daave kii) tardiid, ibtaal, vo gavaahii jo mulzim kii taa.iid aur sabuut kii tardiid me.n ho
  • . (dil kii kuduurat se) paakiizgii (nafas kii) tahaarat, Khuluus, nek niiytii, saaf dillii

English meaning of safaa.ii

सफ़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साफ़ होने की अवस्था या भाव, स्वच्छता, निर्मलता, मेल कुचैल दूर करना या होना, साफ़ करना या होना, झाड़ पूंछ, सुथरापा, कूड़े-करकट, मैल आदि से रहित करने या होने की अवस्था या भाव, जैसे-कपड़े, बरतन या मकान की सफाई
  • मिलाप, सुलह, विवाद, झगड़े आदि का निपटारा
  • सौन्दर्य, रौनक़
  • खरापन, सादगी, छलहीनता, निष्कपटता
  • तबाही, बर्बादी
  • हिसाब की बेबाकी, च्कोता, मुकम्मल अदायगी
  • कुछ ना होना, बिलकुल ख़ाली होना, सफ़ाया
  • काट छांट, जैसे दरख़्तों की सफ़ाई
  • क़ाफ़िला
  • समतल करना
  • फुर्ती, तेज़ी, चालाकी, करामत, कमाल
  • निर्लज्जता, ढिटाई
  • व्याख्या
  • स्वच्छता, शुभ्रता, उजलापन, विशुद्धता, निर्मलता, खालिसपन, पवित्रता, पाकीज़गी,
  • दोष या त्रुटि आदि से रहित अवस्था
  • निर्दोषता, बेएबी, मुक़दमे में दोष के सबूत के बाद निर्दोष का सुबूत (फ़ौजदारी में), आरोपों के उत्तर में निर्दोष साबित होने के लिए बोला गया कथन

صَفائی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاہَدَہ

وہ قرارداد جو فریقین کے مابین ہو اور جس کی رو سے ہر فریق کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرے، باہمی عہد و پیمان، عہدنامہ، قول وقرار

مُعاہَدَہ توڑْنا

فریقین میں سے کسی ایک یا دونوں کا معاہدے کی پابندی ختم کرنا، وعدہ توڑنا

مُعاہَدَہ ضَمانَت

(قانون) وہ معاہدہ جو ایک شخص ثالث کے عہد کے ایفاء یا ذمہ داری کے ادا کرنے کے لیے بشرط قاصر ہونے اس شخص ثالث کے کیا جائے ۔

مُعاہَدَہ مُتَضَمِّن

(قانون) رک : معاہدئہ ضمانت ۔

مُعاہَدَہ جارِیَہ

روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہد و پیماں جو غیر معینہ مدت کے لیے ہو ۔

مُعاہَدَہ ہونا

فریقین کے مابین عہدو پیماں ہونا ، کوئی تحریری قراردار ہونا ۔

مُعاہَدَہ کَرنا

باہم تحریری طور پر عہدو پیماں کرنا؛ عہد کرنا۔

مُعاہَدَہ ٹُوٹْنا

معاہدہ توڑنا (رک) کا لازم ، معاہدہ ختم ہو جانا ۔ یہ جواب سر ہر نام سنگھ کے اس عذر کا ہے جو انہوں نے پیش کیا ہے کہ یہ معاہدے اور حقوق ایسے ہیں کہ جو ٹوٹ ہی نہیں سکتے ۔

مُعاہَدَہ کَرانا

فریقین کے مابین باضابطہ طور پر کسی بات کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرانا، عہدو پیماں کرانا ۔

مُعاہَدَت

باہم قول و قرار، وفاداری کا وعدہ کرنا، باہمی عہد

مُعاہَدَۂ بَیع

(قانون) فروخت کا معاہدہ جو فریقین میں تحریری طور پر ہو

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مُعاہَدَہ مُمْکِنُ الْاِنْفِساخ

(قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو

مُعاہَدَۂ ابِْرا

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے ایک فریق دوسرے کو نقصان سے بری کرنے کا عہد کرے جو کہ اس کو خود معاملہ کے فعل سے یا کسی اور شخص کے فعل سے عارض ہوا ہو

مُعاہَدَہِ مَشْرُوط

(قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعہء لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو ؛ مشروط معاہدہ ۔

مُعاہَدَہِ ساقِطُ النِّفاذ

ناجائز اقرار نامہ، وہ اقرار نامہ جس کا نفاذ نہ ہو سکے

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

مُعاہَدَۂ بَرائَت

(قانون) رک : معاہدہء ابراء ۔

مُعاہَدَہِ نِکاح

نکاح نامہ ، نکاح کی تحریر ۔

مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی

مُعاہَدات

بہت سے معاہدے ؛ باہمی عہد و پیمان ، تحریری معاہدے ۔

مُعاہَداتی

معاہدات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معاہدوں کا ، معاہدے کی رو سے ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مُتَعاقِدَینِ مُعاہَدَہ

باہم معاہدہ کرنے والے دونوں فریق ، فریقین معاہدہ ۔

تَعْمِیلِ مُعاہَدہ

کسی معاہدے کی بجا آوری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone