تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صفائی سے" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں صفائی سے کے معانیدیکھیے

صفائی سے

safaa.ii-seसफ़ाई-से

وزن : 1222

مادہ: صَفائی

Roman

صفائی سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اچھی طرح سے، خوبی کے ساتھ
  • تیزی سے، پھرتی کے ساتھ
  • دیانت داری کے ساتھ، صاف دلی کے ساتھ
  • چالاکی سے، ہوشیاری سے، اُستادی سے

Urdu meaning of safaa.ii-se

  • achchhii tarah se, Khuubii ke saath
  • tezii se, phurtii ke saath
  • diyaanatdaarii ke saath, saaf dillii ke saath
  • chaalaakii se, hoshyaarii se, ustaadii se

English meaning of safaa.ii-se

Adverb

  • quickly, rapidly
  • expertly, with great expertise
  • without a trace being left
  • sincerely

सफ़ाई-से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चालाकी से, होशयारी से, उस्तादी से
  • अच्छी तरह से, ख़ूबी के साथ
  • तेज़ी से, फुर्ती के साथ
  • ईमानदारी के साथ, साफ़ दि्ली से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صفائی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صفائی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone