تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صفائے باطن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صفائے باطن کے معانیدیکھیے
صفائے باطن کے اردو معانی
مؤنث
- اندرونی طہارت یا صفائی
شعر
نہیں ہے پروائے مال و دولت صفائے باطن سے دل غنی ہے
گدا ہیں حاجت روائے سلطاں یہ کیمیائے فروتنی ہے
طہارت ظاہری سے حاصل نہ ہو سکے گی صفائے باطن
بہا کے ہم خون توبہ وحشتؔ اسی سے اک دن وضو کریں گے
English meaning of safaa-e-baatin
Feminine
- inner purity
सफ़ा-ए-बातिन के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- आंतरिक शुद्धता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صفائے باطن)
صفائے باطن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔