تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَف اَوَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَف اَوَّل کے معانیدیکھیے
صَف اَوَّل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نماز جماعت میں وہ قطار جو بالکل پیش امام کے پیچھے ہوتی ہے
- (مجازاً) اعلیٰ درجہ، ممتاز مقام
شعر
صف اول کا سپاہی ہوں سو مرنے سے رہا
اب تو آیا ہے تو یوں کر مجھے گھائل کر لے
عجب نہ تھا صف اول میں ہم نظر آتے
مگر یہ راہ میں حائل جو خاکساری ہے
یہ ہے مے خانہ ادب لازم ہے یہ مسجد نہیں
دیر سے آئے صف اول میں شامل ہو گئے
English meaning of saf-e-avval
Noun, Feminine
- first row, first line, rank
- prominent place
सफ़-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहली पंक्ति
- प्रमुख स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَف اَوَّل)
صَف اَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔