تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْمَہ" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دُشْمَنی پَڑنا

دُشْمَنی کی دیگ بَھڑَکْنا

بہت زیادہ دُشمنی ہونا .

دُشْمَنی کَرنا

عداوت رکھنا، مخالفت کرنا

دُشْمَنی کی نَظَر

شدید مخالفت، خصومت

دُشْمَنی ڈالنا

دُشْمَنی بَسانا

عداوت ڈالنا .

دُشْمَنی نِکالنا

انتقام لینا، دشمن کو تکلیف دینا

دُشْمَنی کی لینا

ایسا سلوک کرنا جو عداوت پر مبنی ہو، مخالفت کرنا

دُشْمَنی مول لینا

بِلا وجہ کسی کو اپنا دشمن بنانا

دُشْمَنائِی

رک : دشمنی .

وَفا دُشْمَنی

وفا سے چڑھ، وفا سے بیر

وَطَن دُشمَنی

وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری

مَذہَب دُشمَنی

دین کی مخالفت ، مذہب کو پسند نہ کرنا ۔

جانی دُشْمَنی

جانی دشمن (رک) کا اسم کیفیت، جان کا دشمن ہونا.

مُلک دُشمَنی

ملک کی مخالفت کرنا ، وطن دشمن ہونا ۔

اَزَلی دُشْمَنی ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

کُھلَّمْ کُھلّا دُشْمَنی

کُھلی دشمنی ، واضع رقابت.

خُدا واسْطے کی دُشْمَنی

دُشْمَنائِی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا

خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا

ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .

دُشْمَنائِگی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْمَہ کے معانیدیکھیے

صَدْمَہ

sadmaसदमा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: صَدَمَ

صَدْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. دھکا، ٹکر، تصادم، آسیب.
  • ۲. ضرب، چوٹ، ٹھیس.
  • ۳. کوفت، رنج و غم ، آزاد ، اذیّت ، تکلیف ، بَلا ، مصیبت.
  • ۴. فکر، اندیشہ.
  • ۵. ضرر، نقصان ؛ حادثہ، واقعہ؛ جوش و خروش ؛ شدّت.
  • ۶. (مکانک) مرکز حرکت سے وزن اور فاصلے کا حاصل ضرب ، حرکت کا معیار اثر، معیار حرکت ، زور جو حرکت سے حاصل ہو.
  • ۷. (i) (طب) جسم کے متعدد اعمال کی عمیق پستی کی حالت ، دماغی یا قلبی جھٹکا.
  • (ii) (طب) تحریک، ہیجان، تہیج، زور.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sadma

Noun, Masculine

सदमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

صَدْمَہ کے قافیہ الفاظ

صَدْمَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone