تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْمَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْحَت

خوشی، شادمانی، مسرت

فَرْحَت اِنْتِہا

خوشی سے ملتا ہوا، خوش گوار، فرح بخش

فَرْحَت حاصِل ہونا

خوشی ہونا، تفریح ہونا

فَرْحَت بَخْش

راحت بخش، سہاونا، مسرت، عیش بخش

فَرْحَت اَنْگیز

سرور افزا ، فرحت بخش ، نشاط انگیز.

فَرْحَت اَنْدوز

خوشی کا ذخیرہ کرنے والا ؛ مراد : بے حد خوش و خرم.

فَرْحَت زا

خوشی و مسرت پیدا کرنے والا.

فَرْحَت ناک

خوشی سے بھرا ہوا ، خوشی دینے والا ، فرح ناک.

فَرْحَت آثار

خوشی اور شادمانی کی علامات لیے ہوئے ، نشاط و سرور سے معمور.

فَرْحَت اَفْزا

خوشی بڑھانے والا، تازگی بخش، مفرح، فرح افزا

فَرْحَت آگِیں

خوشی سے بھرا ہوا

فَرْحَت اَنْجام

جس کا انجام اچھا ہو، کامیاب

فَرْحَت فَرما

خوش کرنے والا

فَرْحَتُ اللِقا

فَرْحَتِ اِلْتِیام

فرحت سے پیوستہ ؛ (مجازاً) خوشی و شادمانی سے بھرا ہوا ، خوشی سے معمور.

باعِثِ فَرْحَت

رُوح کو فَرْحَت پَہُنچانا

دل کو خوش کرنا ، قلبی خوشی حاصل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْمَہ کے معانیدیکھیے

صَدْمَہ

sadmaसदमा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: صَدَمَ

صَدْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. دھکا، ٹکر، تصادم، آسیب.
  • ۲. ضرب، چوٹ، ٹھیس.
  • ۳. کوفت، رنج و غم ، آزاد ، اذیّت ، تکلیف ، بَلا ، مصیبت.
  • ۴. فکر، اندیشہ.
  • ۵. ضرر، نقصان ؛ حادثہ، واقعہ؛ جوش و خروش ؛ شدّت.
  • ۶. (مکانک) مرکز حرکت سے وزن اور فاصلے کا حاصل ضرب ، حرکت کا معیار اثر، معیار حرکت ، زور جو حرکت سے حاصل ہو.
  • ۷. (i) (طب) جسم کے متعدد اعمال کی عمیق پستی کی حالت ، دماغی یا قلبی جھٹکا.
  • (ii) (طب) تحریک، ہیجان، تہیج، زور.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sadma

Noun, Masculine

सदमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

صَدْمَہ کے قافیہ الفاظ

صَدْمَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone